ڈیرہ غازی خان جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرکے تھانہ کالا تھانہ شاہ صدر دین تھانہ کوٹ مبارک نے معتدد گینگ گرفتار کرکے لاکھوں روپے کی نقدی موٹر سائیکل اسلحہ برآمد کیا . ڈی ایس پی صدر سرکل اعجاز بخاری کی میڈیا کانفرس تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی صدر سرکل اعجاز بخاری نے میڈیا سے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے تھانہ کالا اور تھانہ کوٹمبارک نے کارروائی کرتے 4 لاکھ نقد دو موٹر سائیکل اسلحہ اور گولیاں برآمد کیں تھانہ کوٹ مبارک نے 4لاکھ روپے سے زیادہ اور موٹر سائیکل برآمد کرکے ملزمان کو حوالات میں بند کیا تھانہ شاہ صدر دین نے مختلف گینگ گرفتار کرکے ہتھکڑیاں لگائیں جو گینگ پولیس نے گرفتار کیے ان میں الطافی گینگ کے جرائم پیشہ افراد شامل ہیں جو مختلف ڈکیتی کی واردات میں پولیس کو مطلوب تھے جن میں پیر عادل موٹر سائیکل ڈکیتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے مرید حسین نامی راہگیر اور اس کی دو بیٹیاں میں زخمی ہوگئی تھی تھانہ کوٹ مبارک نے ملزمان کو بروقت موقع پر پہنچ کر گرفتار کیا تھا ان ملزمان میں الطاف عرف الطافی ڈڈا ناظم کھوسہ اللہ ڈتہ عرف ابراہیم ہتوانی عبدالمجید عرف مجیدی نتھوانی تنویر عباس نتھوانی محمد اشرف ارائیں شامل ہیں ان تمام ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی ڈکیتی شدہ 4,موٹر سائیکل بھاری مقدار میں اسلحہ جن میں پسٹل رپیٹر سینکڑوں گولیاں بھی برآمد کیں ڈی ایس پی اعجاز بخاری نے کہاں پولیس اہلکاروں خاص طور پر تھانہ کالا شاہ صدر دین کوٹ مبارک کے ایس ایچ او نے دن رات ایک کرکے علاقے کو امن کا گہوارہ بنانے میں مصروف عمل ہے گشت کو بہتر بنایا گیا ہے جس سے جرائم میں کافی کمی آئی ہے دوران پریس کانفرس ایس ایچ او تھانہ کالا عزیز شہاب تھانہ شاہ صدر دین انظر عباس تھانہ کوٹ مبارک شاہد اقبال اور تھانہ کالا کے ایس آئی ضیاء الرحمن گاڈی بھی ساتھ تھے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- لبنان اور اسرائیل میں جنگ بندی، لبنانی عوام گھر واپسی پر آبدیدہ ہوگئے
- امریکا میں رشوت ستانی کا کیس، بھارتی ٹائیکون گوتم اڈانی کو 55 ارب ڈالر کا نقصان
- آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا
- امریکی اراکین کانگریس، بائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ کے اہلکاروں اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
- متحدہ عرب امارات، غیر ملکی تارکین وطن کی سہولت کے لیے آن لائن ایگزٹ پرمٹ کا اجرا ئ