حضرت امام حسین کا چہلم، 25 اضلاع میں فوج طلب

لاہور, پنجاب حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب بھر کے 26 اضلاع میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ فوج اور ریننجرز کے مسلح دستے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر ان اضلاع میں سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں