پی ٹی آئی اپنا کوئی ایک منصوبہ دکھا دے جس پر وہ فخر کر سکیں،بانی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی صفر ہے،پی ٹی آئی نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ چھبیسویں آئینی ترمیم خوش آئند اور بہترین ہے،پارلیمنٹ نے پہلے بھی ایسی ترمیم کی جسے اس وقت کی عدلیہ نے ختم کیا،پارلیمنٹ کو ماضی میں بھی عدلیہ کے غلط فیصلے کےسامنے کھڑا ہونا چاہئے تھا،اگر پھر خلل نہ ڈالا گیا تو ہم حالات سنوار لیں گے۔

پی ٹی آئی اپنا کوئی ایک منصوبہ دکھا دے جس پر وہ فخر کر سکیں،بانی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی صفر ہے،پی ٹی آئی نے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔

چھبیسویں آئینی ترمیم خوش آئند اور بہترین ہے،پارلیمنٹ نے پہلے بھی ایسی ترمیم کی جسے اس وقت کی عدلیہ نے ختم کیا،پارلیمنٹ کو ماضی میں بھی عدلیہ کے غلط فیصلے کےسامنے کھڑا ہونا چاہئے تھا،اگر پھر خلل نہ ڈالا گیا تو ہم حالات سنوار لیں گے۔

لائٹ ڈیزل آئل 147 روپے 51 پیسے ،مٹی کا تیل 161 روپے 54 پیسے فی لٹر میں دستیاب ہے،دوسری جانب ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں سالانہ بنیاد پردوفیصد نموریکارڈکی گئی ۔

اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک کی مدت میں ملک میں 5.18ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 2فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 5.08ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں ملک میں 2.52ملین ٹن پٹرول کی فروخت ہوئی جوگزشتہ سال کی اسی مدت کے 2.43ملین ٹن کے مقابلے میں 4فیصدزیادہ ہے۔

مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں 2.10ملین ٹن ہائی سپیڈڈیزل کی فروخت ہوئی جوگزشتہ سال کی اسی مدت کے 2ملین ٹن کے مقابلے میں 5فیصدزیادہ ہے۔

مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں 0.27ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ہوئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 0.40ملین ٹن کے مقابلے میں 33فیصدکم ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں