آغا خان کی ملکیت نایاب زمرد 8 اعشاریہ 8 ملین ڈالرمیں نیلام

تاریخی قیمت پرفروخت کے بعد یہ دنیا کا مہنگا ترین زمرد بن گیا ہے

جنیوامیں آغا خان کی ملکیت نایاب 37 قیراط کازمرد 8 اعشاریہ 8 ملین ڈالرمیں نیلام کردیا گیا۔

تاریخی قیمت پرفروخت کے بعد یہ دنیا کا مہنگا ترین زمرد بن گیا ہے ،فروخت کیا گیا یہ بروچ لاکٹ کے طور پر بھی پہنا جاسکتا ہے، 1960میں پرنس صدرالدین آغا خان نے یہ بروچ بنانے اور اس میں بیس مارکیز کٹ ہیرے لگانے کا کہا تھا۔

انہوں نے یہ بروچ نینا ڈائر کے لیے بنوایا تھا جن سے ان کی شادی ہوئی تھی۔بعد میں ڈائر نے 1969 میں جانوروں کے لیے رقم اکٹھی کرنے کے لیے اس زمرد کو نیلام کر دیا تھا۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں