اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.3 روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں  امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279.3 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.4 روپے رہی۔

آسٹریلین ڈالر کی قیمت خرید 184 روپے ، قیمت فروخت 185 روپے رہی ،کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 204.15 روپے ، قیمت فروخت 206.15 روپے رہی۔

چینی یوآن کی قیمت خرید 38.4 روپے ، قیمت فروخت 38.8 روپے ، یورو کی قیمت خرید 303.65 روپے ، قیمت فروخت 305.65 روپے رہی۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں جاپانی ین کی قیمت خرید 1.91 روپے ، قیمت فروخت 1.99 روپے رہی ،سعودی ریال کی قیمت خرید 73.75 روپے ، قیمت فروخت 74.45 روپے رہی۔

اماراتی درہم کی قیمت خرید 75.5، قیمت فروخت 76.25 روپے رہی ، یوکے پائونڈ کی قیمت خرید 356.5روپے ، قیمت فروخت 358.5 روپے رہی۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں