ملک میں سونے کی قیمت برقرار فی تولہ سونا 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار ہے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت آج ایک لاکھ 97 ہزار 360 روپے برقرار رہی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 2 ہزار 178 ڈالر برقرار ہے، جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 198 ڈالر ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں