فوڈ اتھارٹی اسلام آباد کی جانب سے فوڈ لائسنس جاری کرنے کا آغاز

رومان:  فوڈ اتھارٹی اسلام آباد کی جانب سے فوڈ لائسنس جاری کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ تمام کاروبار جو خوراک سے منسلک ہوں گے ان کے پاس فوڈ لائسنس ہونا ضروری ہے۔

فوڈ لائسنس حاصل کرنے کے لئے دو تصاویر اور اصل شناختی کارڈ اور ایک کاپی کے ہمراہ فوڈ اتھارٹی اسلام آباد کے آفس آنا ہو گا۔

یہ اقدام اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کی اچھی صحت اور صاف خوراک کے لیا کیا ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں