پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال ، درہم اور پائونڈ مزید مہنگا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روزسعودی ریال 76.75 روپے، اماراتی درہم 78.37 روپے، قطری ریال 78.92 روپے، کویتی دینار 932.16 روپے اور بحرینی دینار 763.53 روپے کا ہوگیا۔

آئی فون صارفین تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد بیٹری سے پریشان

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 183 روپے 37 پیسے، کینیڈین ڈالر 208 روپے 39 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 353 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

یاد رہے کاروباری ہفتے کے پہلے روز سعودی ریال 76.66 روپے، اماراتی درہم 78.28 روپے، قطری ریال 78.97 روپے، کویتی دینار 930.89 روپے اور بحرینی دینار 762.64 روپے ، برطانوی پاؤنڈ کی قدر 352 روپے 0 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

پاکستانیوں کیلئے روزگار کی فراہمی ، جواد سہراب ملک سعودی عرب روانہ

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر32پیسے مزید مہنگا ہوگیا،سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر287 روپے87 پیسے کی سطح پربندہوا۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں