پاکستان میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے مہنگا عالمی مارکیٹ میں 23 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 1819 ڈالر پر آگیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتاڑ چڑھاؤ کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

سندھ صرافی بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 97 ہزار 700 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سون ےکی قدر 343 روپے اضافے سے 1 لاکھ 69 ہزار 496 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں 23 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 1819 ڈالر پر آگیا ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں