لاہور: ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سونے کی قیمتیں بھی کم ہو گئیں

  ڈالر کی انٹربینک قیمت میں معمولی کمی کے بعد شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں بھی کمی واقع ہو گئی ہے، گزشتہ روز 2 لاکھ 3200 روپے فی تولہ سے کم ہو کر سونے کی قیمت 1 لاکھ 99 ہزار 400 روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے، ڈالر کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمتوں میں بھی اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں