کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان کیلئے اضافی ایمرجنسی امداد کا اعلان

ٹورنٹو,  کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان کے لیے اضافی ایمرجنسی امداد کا اعلان کیا ہے۔ٹوئٹر پرجاری بیان میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ان کا ملک خوراک، صاف پانی اور دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی جاری رکھے گا۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں