سعودی عرب، بیٹریاں چوری کرنے کے الزام میں 4 پاکستانی گرفتار کمپنی کے ٹاورکی17 بیٹریاں چوری ہوئی تھیں

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاورکی 17 بیٹریاں چوری ہوگئیں۔

بیٹریاں چوری کرنے کے الزام میں سعودی پولیس نے 4 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سعودی پولیس نے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاور کی بیٹریاں چوری کے الزام میں ایک یمنی شہری کو بھی گرفتار کیا ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں