ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا بھاؤ 1647 ڈالرز پر آگیا ہ

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 1300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 47 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1115 اضافے سے ایک لاکھ 26 ہزار 629 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 11 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونے کا بھاؤ 1647 ڈالرز پر آگیا ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں