روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں کمی ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا

ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا، جس کے بعد روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں 33 پیسے کمی ہوئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 220 روپے 50 پیسے پر آگیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی۔

ہنڈریڈ انڈیکس میں 350 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا، 42 ہزار 500 پرٹریڈنگ جاری ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں