ڈار کا زور ٹوٹ گیا، ڈالر کی پھر اڑان

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافےکا سلسلہ شروع ہو گیا۔

فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہوگیا ہے، جس کے بعد اس وقت ڈالر 221 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

منگل کے روز کاروبار کے اختتام  پر انٹربینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہوکر 219 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں