روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 314 روپے ہے

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک میں 12 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 285 روپے 47 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 311روپے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے 35 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں