میٹا کے بانی مارک زکر برگ کے فیس بک فالوورز کی تعداد اچانک 119 ملین سے کم ہو کر تقریباً دس ہزار رہ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے بانی سمیت بیشتر صارفین کے فالوورز کی تعداد میں اچانک بڑی کمی آئی ہے۔ بنگلہ دیش کی معروف لکھاری تسلیمہ نسرین نے مزید پڑھیں
زمرہ: ساٸینس و ٹیکنالوجی
ساٸینس و ٹیکنالوجی
اوبر کا پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں سروس بند کرنے کا اعلان
معروف آن لائن کیب سروس اوبر نے لاہور کے سوا تمام شہروں میں سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ اوبر ٹیکنالوجیز نے پاکستان میں صارفین کو مطلع کیا کہ کمپنی کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان اور پشاور میں اپنی خدمات فوری طور پر بند کر رہی ہے۔ تاہم، فرم نے لاہور میں کام مزید پڑھیں
ٹیلی گرام نے صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال سے خبرادر کردیا واٹس ایپ میں سیکورٹی نقائص ہیکرزکوصارفین کے ڈیٹا تک مکمل رسائی دیتے ہیں،رپورٹ
دبئی میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کا فون ہیک نہ کیا جائے تو وہ واٹس ایپ کے علاوہ کوئی بھی میسیجنگ ایپ استعمال کریں۔پیول ڈیوروف نے گزشتہ ہفتے واٹس ایپ کی جانب سے کی جانے والی سیکیورٹی نشاندہی کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں
واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کے 3 طریقے ان طریقہ کار پر عمل کرکے واٹس ایپ کو ہیک ہونے سے بچایا جاسکتا ہے
واٹس ایپ نے صارفین کو اکاؤنٹ محفوظ رکھنے کے 3 طریقے بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جو ان پر عمل کرلے گا اُس کا نمبر ہیک ہونے سے بچ جائے گا۔ واٹس ایپ کی جانب سے ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹ کے ذریعے صارفین کو بتایا گیا کہ وہ ٹو اسٹیپ ویری فکیشن، اینڈ ٹو مزید پڑھیں
کراچی کے مخلتف علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر موبائل فون صارفین کو پریشانی کا سامنا
کراچی میں آج صبح سے شہرکے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر ہونے کی شکایات موصول ہورہی ہیں۔ گلستان جوہ، گلشن اقبال، گرومندر،لیاقت آباد سمیت متعدد علاقوں میں موبائل سروس متاثر رہی ہیں۔ شہرمیں موبائل فون سروس متاثر ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں
فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے سے بچانے کا طریقہ دو عنصر کی توثیق کو فعال کریں
میٹا نے خبردار کیا ہے کہ 400 سے زیادہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس ایسی ہیں جو فیس بک صارفین کا ذاتی ڈیٹا چوری کر سکتی ہیں۔ میٹا کے مطابق ان میں سے بہت سی ایپلی کیشنز تھرڈ پارٹی ایپ اسٹورز پر دستیاب ہوسکتی ہیں، بہت سے شناخت شدہ ایپس فوٹو ایڈیٹنگ ٹولز، وی مزید پڑھیں
Recent Comments