پاکستان میں ”5جی“ سروس مزید تاخیر کا شکار، وجوہات کیا ہیں؟ موبائل کنیکٹیویٹی میں پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی پیچھے ہے، پی ٹی اے رپورٹ

پاکستان میں فائیو جی سروس کے تاخیر کا شکار ہونے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ دسمبر 2022 میں بھی فائیو جی سروس پاکستان نہیں آسکے گی۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق نے فائیوجی سروس میں مزید ماہ تاخیر کا عندیہ دے دیا ہے، جس کے مطابق فائیوجی سروس کی آمد آئندہ مزید پڑھیں

گڈ بائے ٹوئٹر : ایلون مسک نے صارفین کو ایک دھچکا پہنچادیا نئے ٹوئٹرمالک کے نخروں اور شان بےنیازی سے فواد چوہدری بھی عاجز

لگتا ہے کہ ٹوئٹرکے نئے مالک ایلون مسک نے اسے 44 ارب ڈالرمیں خریدا ہی اس لیے تھا کہ پیسہ وصول کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین کو زچ کرنے کے بھی تمام ترحربے آزمانے کا اختیارسنبھال لیں۔ ایلون کی ایک تازہ ٹویٹ نے سوشل میڈیا پربحث چھیڑ دی ہے کہ کیا وہ ٹوئٹرکو بند کرنے مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے نیا “کیمرہ موڈ”فیچر متعارف کرادیا

دنیا میں سب سے زیادہ استعمال  ہونے والی میسجنگ ایپ نے نیا فیچر “کیمرہ موڈ ” متعارف کروادیا۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے نیا فیچر کیمرہ موڈ متعارف کراودیا ہے۔ کیمرہ موڈ فیچرسے صارفین باآسانی واٹس ایپ میں کیمرہ کھولنے کے بعد اسے  تصویر یا ویڈیو  موڈ میں تبدیل کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں

امریکا نے ہائپرسونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا ناسا کی مدد سے کامیاب تجربہ کیا گیا

امریکی فوج نے 10 سے ذائد ہائپر سونک ہتھیاروں کی نئی کلاس کا تجربہ کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق سینڈیا نیشنل لیبارٹریز نے ورجینیا میں ناسا کی مدد سے کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جبکہ ہائپر سونک ہتھیاروں کے مواصلات اور جدید مواد کا بھی جائزہ لیا ہے۔ امریکی بحریہ کے مطابق ہائپرسونک گلائیڈ میزائل مزید پڑھیں

واٹس ایپ جاتا ہے تو نوکری چلی جاتی ہے سروس بند ہونے سے آپ کا کام کیسے متاثر ہوا، کمنٹ میں بتائیں

موبائل رابطوں کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکشن واٹس ایپ کی بندش نے منگل کے روز دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے کام کو متاثر کیا۔ پچھلے برس جب واٹس ایپ کی سروسز چھ گھنٹے کے لیے بند ہوئیں تھیں تو لوگ ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ اس وقت ٹیکنالوجی کے معروف آن لائن مزید پڑھیں

پاکستان سمیت بیشتر ممالک میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن، ٹوئٹرپرمیمز کی بھرمار سوشل میڈیا صارفین کی رگ ظرافت پھڑک اٹھی

سوشل میڈیا ایپس کا استعمال صارفین کو اپنا اتنا عادی بنا چکا ہے کہ کوئی ایک ایپ ڈاؤن ہوتے ہی سب کو تشویش لاحق ہو جاتی ہے اور فوراً سے متبادل کا رخ کیا جاتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس میں خلل آنے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے- میٹا کی زیرملکیت کمپنی مسلسل نئے فیچرز تیار کرنے میں مصروف رہتی ہے تاہم اب بھی کمپنی نے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین کسی بھی موضوع پر رائے مزید پڑھیں

لیزر کے زریعے کچرے کی خزانے میں تبدیلی سائنس دانوں نے ہیروں کے کاروبار سے منسلک افراد اور ان کے حصول کے شوقینوں کوصدمے میں مبتلا کردیا

ہیرے اپنی ندرت کے اعتبار سے زیورات میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ ان کیلئے جنگیں لڑی گئیں، خون بہایا گیا اور ان کے حصول کیلئے جرائم کا ارتکاب کیا گیا۔ اگر آپ نے کبھی فلم ”بلڈ ڈائمنڈ“ دیکھی ہو تو آپ ان قیمتی پتھروں کی کان کنی سے وابستہ غلامی کی مزید پڑھیں

زمین کے قریب 30 ہزار سے زائد سیارچے دریافت

زمین کے قریب 30 ہزار سے زائد سیارچے دریافت ہوچکے ہیں جن میں سے چودہ سو سے زائد کا ہمارے سیارے سے ٹکرانے کے امکان ہے،   یورپی خلائی ایجنسی نے انکشاف کردیا۔ رپورٹ کے مطابق زمین کے قریب سیارچے سورج کے گرد ایک راستے پر چکر لگاتے ہیں جو انہیں زمین کے مدار کے قریب مزید پڑھیں

ملک بھر میں مندروں اور گوردواروں سےمتعلق رہنمائی کیلئے موبائل ایپ کی تیاری شروع

لاہور متروکہ وقف املاک بورڈ نے ملک بھر میں مندروں اور گوردواروں سے متعلق معلومات کی فراہمی اور ان کے لوکیشن بارے رہنمائی کے لئے موبائل ایپ کی تیاری شروع کردی ہے۔ باغی ٹی وی: موبائل ایپ کی مدد سے ملکی اورغیرملکی سیاحوں کو سکھوں اورہندوؤں کےمقدس مقامات تک پہنچنے اوران سےمتعلق جاننے میں رہنمائی مزید پڑھیں