ایلون مسک نے اپنی سائیڈ ٹیبل کی خوفناک تصویر شیئر کردی ‘میں نے سوچا کہ آپ انسانیت اور امن کے حامی ہیں’

ٹوئٹر کے نئے باس ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دو بندوقوں اور ڈائیٹ کوک کین اپنے ساتھ رکھ کر سوتے ہیں۔ مسک نے پیر کو اپنی بیڈ سائیڈ ٹیبل کی تصویر پوسٹ کی جس میں دو ریوالور اور کچھ ڈائیٹ کوک کے کین رکھے دیکھے جاسکتے ہیں۔ مذکورہ بندوقیں کسی فلم میں مزید پڑھیں

چین چاند پر ایٹمی بجلی گھر لگائے گا ممکن ہے چین چاند پر قبضہ کرنے پر غور کر رہا ہو، ناسا

چین چاند پر بنائے جانے والے اپنے بیس کو بجلی فراہم کرنے کے لیے ایک نیا جوہری نظام تیار کر رہا ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ (SCMP) کی ایک رپورٹ کے مطابق، چین گزشتہ دہائی میں اپنے خلائی پروگرام کی رفتار کو کافی تیز کرچکا ہے، جس میں چاند کو کھنگالنے پر توجہ مرکوز کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری ہیکرز نے 84 ممالک سے چوری ڈیٹا فروخت کے لیے پیش کر دیا

معروف سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری کر لیا گیا ہے۔ ہیکز نے یہ ڈیٹا فروخت کے لیے آن لائن پیش کردیا ہے اور اب ان صارفین کی معلومات کوئی بھی خرید کر فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ ڈیٹا کی چوری کی انکشاف انٹرنیٹ پر نظر رکھنے والے تحقیقاتی ادارے مزید پڑھیں

گوگل پلے اسٹور بند نہیں ہوگا، اصل جھگڑا کچھ اور ہے پاکستانی ایپ ڈیولپرز کی آمدن کو جھٹکا لگ سکتا ہے

ٹیکنالوجی کی دنیا میں گذشتہ ہفتے سب سے بڑی ”خبر“ یہ آئی کہ گوگل کا پلے اسٹور پاکستان میں بند ہونے والا ہے کیونکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کچھ پابندیاں لگا دی ہیں۔ تاہم آج نیوز کی چھان بین سے معلوم ہوتا ہے کہ گوگل کا پلے اسٹور یا ایپل کا ایپل اسٹور پاکستان مزید پڑھیں

ایک نیا مادہ جو کمپیوٹر چپ دس گنا زیادہ تیز کردے یہ مادہ ممکنہ طور پراسٹیل سے بھی 200 گنا زیادہ مضبوط ہے

اس وقت مارکیٹ میں موجود بہترین CPUs اور GPUs میں پائے جانے والے چپ سب سلیکون سے بنے ہیں، لیکن سائنسدان بجلی بچانے اور کمپیوٹرز کی کارکردگی بڑھانے کے لیے مسلسل تجربات کرتے رہتے ہیں،حال ہی میں ایک بہترین نتیجہ سامنے آیا ہے جو آپ کے کمپیوٹرکے کام کی صلاحیت کو چار چاند لگادے گا۔ مزید پڑھیں

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونے کا امکان

اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹ کریئر بلنگ کا طریقہ تبدیل کرنے پر گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی منسوخ کر دی مزید پڑھیں

یوٹیوب ’شارٹس‘ پر پیسے کب سے ملیں گے؟ یوٹیوب پاکستان کا مقبول ترین پلیٹ فارم بن گیا

یوٹیوب پر برینڈڈ کانٹینٹ کو فروغ دینے کے لیے کراچی میں گوگل کی جانب سے یوٹیوب برینڈکاسٹ منقد کیا گیا۔ ایونٹ میں 700سے زائد آفراد شریک تھے۔ اس ایونٹ میں پاکستان کے معروف یوٹیوبرز عرفان جنیجو، شاہ ویر جعفری، فوڈ فیوژن، ڈکی، معازصفدر سمیت متعدد وی لاگرز کے ساتھ ساتھ ایڈایجنسیز کے نمائندوں کو بھی مزید پڑھیں

زکربرگ کے استعفے کی خبر، میٹا کا ردعمل آگیا مارک زکربرگ نے رواں ماہ منافع میں بڑی گراوٹ کی خبر دی تھی

منگل کو سوشل میڈیا اور سلیکون ویلی میں اچانک یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ میٹا کے چیف ایگزیکیوٹیو (سی ای او) مارک زکربرگ 2023 میں عہدے سے مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ معاملات سے واقف لوگوں نے ”دی لیک“ کو بتایا تھا کہ 38 سالہ زکربرگ نے فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ مزید پڑھیں

واٹس ایپ صارفین کی پریشانی کو جلد دور کردے گا اس فیچر کا استعمال کرنا یا نہ کرنا صارفین کی اپنی مرضی ہوگی

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی پرائیوسی کیلئے ضروری فیچر کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں مقبول ایپلی کیشن نے تمام ورژن کے لئے پروفائل فوٹو اور آن لائن اسٹیٹس کو چپھانے سمیت گروپ ممبران کو مطلع کیے بغیر گروپس چھوڑنے کا فیچر متعارف کرایا ہے تاکہ صارفین بغیر مزید پڑھیں

ایلون مسک ”بلیو ٹک“ کا رنگ بدلنے پر تُل گئے ایلون کے متنازع فیصلوں کا سلسلہ جاری

ٹوئٹر کے نئے چیف ایگزیکیوٹیو (سی ای او) ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جب تک نقالی کو روکنے کیلئے زیادہ پُراعتماد طریقہ وضع نہ ہو وہ ”بلیو ویریفائیڈ“ کے دوبارہ لانچ کو روک رہے ہیں۔ منگل کے روز ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایلون نے ”بلیو ٹک“ کا رنگ بدلنے کا اشارہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں