ایلون مسک 200 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنے والے پہلے انسان

ایلون مسک 200 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کرنے والے پہلے انسان بن گئے۔ ٹیسلا ٹوئٹر اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں جن کی دولت میں 200 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے، لیکن یہ شاید وہ مزید پڑھیں

بدلتے ٹوئٹر میں ایک اور بڑی تبدیلی کی تیاری

 سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم ٹوئٹر میں ایک اور بڑی تبدیلی کی تیاری کر لی گئی۔ ایلون مسک کی جانب سے سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد سے  سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر میں کئی تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ سال 2023 میں بھی ان تبدیلیوں کا سلسلہ جاری  رہے گا۔ سال کے آغاز مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کل یکم جنوری سے کروڑوں موبائل فونز پر واٹس ایپ کام نہیں کرے گا ایپل ، سام سنگ ، ہواوے اور ایل جی سمیت کئی بین الاقوامی کمپنیوں کے درجنوں ماڈلز واٹس ایپ کو سپورٹ نہیں کریں گے

  دنیا بھر میں کل (اتوار ) یکم جنوری 2023ء سے کروڑوں موبائل فونز پر واٹس ایپ کام نہیں کرے گا۔واٹس ایپ اپنے پیاروں سے رابطے کے لیے دنیا کی مقبول ترین موبائل ایپلی کیشن ہے، جس کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد بتائی جاتی ہے۔میٹا کی ملکیت والی ایپ جدید ترین سسٹم مزید پڑھیں

سلمان خان کا ٹوئٹر اکاونٹ فالوورز سمیت فروخت کیلئے پیش،خریدنا چاہیں گے؟ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کو بھی دھمکی دے دی گئی

ٹوئٹر پر 40 ملین فالورز رکھنے والے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا جو ہیکرز کی جانب سے فروخت کے لیے بھی دستیاب ہے۔ ہیکرز نے بالی ووڈ سٹار سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے ڈارک ویب (خفیہ انٹرنیٹ) پر فروخت کے لیے پیش کر دیا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

فضائی مسافر جلدائیر پلین موڈ آن کیےبغیر موبائل فون استعمال کر سکیں گے

یورپی یونین میں  جلد فضائی مسافر دوران پرواز ائیر پلین موڈ آن کیےبغیر موبائل فون استعمال کر سکیں گے۔ یورپی کمیشن  کے مطابق ایئرلائنز اب  پرواز کےدوران میں ہر قسم کے موبائل ڈیٹا سمیت فائیو جی ٹیکنالوجی کی سروسز فراہم کر سکتی ہیں۔یورپی یونین کے رکن ممالک کو 30 جون 2023 تک فائیو جی فریکوینسی مزید پڑھیں

مِنٹوں میں دنیا کی 180 زبانوں کو اسکین کرنیوالا ویب کیم ویب کیم (webcam) کتابوں کو اسکین کرکے ڈیجیٹل ڈیٹا میں تبدیل کردیتا ہے

عام طور پرکسی بھی صفحے کو اسکین کرنے میں وقت لگتا ہے لیکن جب ڈھیر سارے صفحے ہوں تو یہ کام کسی بڑی مشکل سے کم نہیں ہوتا۔ ماہرین نئے دور میں نئی چیزیں متعارف کروارہے ہیں، انہوں نے 12 میگا پکسل کیمرے والا ایک ویب کیم تیارکیا ہے، جو اسکینرکا کام بھی کرتا ہے، مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ دلچسپ فیچر میں اب گروپ اراکین کو میسج کرنے والے کی پروفائل فوٹو بھی نظر آئے گی۔ سوشل میڈیا کالنگ ایپ واٹس ایپ نے خاموشی سے ہی ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا جو اچانک سے لوگوں کے واٹس ایپ گروپس میں نظر آنے لگا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں گوگل نے کیریئر پیڈ ایپس معطل کر دیں

پاکستان میں گوگل نے کیریئر پیڈ ایپس معطل کر دیں، پاکستان میں موبائل فون اکاؤنٹ کے ذریعے ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کا آپشن معطل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی صارفین کیلئے موبائل فون اکاؤنٹ میں موجود رقم کے ذریعے ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کا آپشن ختم کیا گیا ہے، گوگل پلے اسٹور پر مزید پڑھیں

گوگل پر 2022 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات

رواں سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ گوگل کی جانے والی شخصیات کی فہرست سامنے آ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیلب ٹیٹلر Caleb Tattler نامی ویب سائٹ نے 2022 میں عالمی شخصیات سے متعلق ڈیٹا ترتیب دیا ہے جنہیں سب سے زیادہ گوگل کیا گیا۔ اس فہرست میں مزید پڑھیں

حکومت گوگل کو ادائیگی پر راضی، ایپس بند نہیں ہوں گی

 حکومت گوگل کو ادائیگی پر رضا مند ہو گئی ۔  صارفین کے لیےموبائل اکاؤنٹ کی مدد سے گوگل پلے سٹور تک رسائی  معطل نہیں ہو گی۔ وزارت خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر آئی ٹی امین الحق کی تجویز مان لی۔ حکومت  گوگل کو ادائیگی پر راضی ہو گئی۔ وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا مزید پڑھیں