امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلابازی کے خواہشمند شہریوں کو مستقبل کے مشنز کا حصہ بننے کیلئے 2 اپریل تک درخواستیں جمع کرانے کا وقت دے دیا ہے جو چاند اور اس سے آگے تک خلائی سفر کرسکیں گے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست 10 نئے خلاباز گریجویٹس کی جانب سے ابتدائی دو سال کی مزید پڑھیں
زمرہ: ساٸینس و ٹیکنالوجی
ساٸینس و ٹیکنالوجی
آج کسی وقت امریکا و روس کے مصنوعی سیاروں کے تصادم کا خدشہ 600 کلومیٹر کی بلندی پر تصادم سے پیدا شدہ ملبہ دیگر مصنوعی سیاروں کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
امریکا اور روس کے مصنوعی سیارے آج رات کسی وقت متصادم ہونے والے ہیں۔ خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے اس حوالے سے تمام ممکنہ تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ زمین سے 600 کلومیٹر کی بلندی پر ٹکرانے والے مصنوعی سیاروں میں ناسا کا مشن TIMED اور روس کا Cosmos 2221 شامل ہیں۔ اتنی بلندی مزید پڑھیں
انسانی دماغ میں نصب کمپیوٹرچپ خیال کے ذریعے ماﺅس چلانے میں کامیاب ہوگئی ہے .ایلون مسک نیورالنک کی جانب سے جس معذور انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کی گئی تھی، وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہے.کمپنی سربراہ کا دعوی
نیورالنک کے سربراہ ایلون مسک نے دعوی کیا ہے کہ ان کی کمپنی نے معذور انسان کے دماغ میں گزشتہ ماہ جنوری میں کمپیوٹر چپ نصب کی تھی جس کے ذریعے سوچ کے تحت کمپیوٹر ماﺅس کو چلانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا ہے امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایلون مسک نے اپنی کمپنی اسپیس ایکس مزید پڑھیں
اسپیس ایکس کا اسمارٹ فونز کو براہ راست سیٹلائٹ سے جوڑنے کا منصوبہ فالکن 9 خلائی جہاز نے 2 جنوری کو اسٹار لنک کے چھ سیٹلائٹ لانچ کیے
دور دراز علاقوں میں سیلولر اور انٹرنیٹ رابطے کو بڑھانے کے لیے ایلون مسک کی اسپیس ایکس نے اسمارٹ فونز کو براہ راست زمین کے نچلے مدار میں گردش کرنے والے سیٹلائٹس سے جوڑنے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ کمپنی نے 2 جنوری کو فالکن 9 خلائی جہاز پر اسٹار لنک سیٹلائٹس کا ابتدائی سیٹ مزید پڑھیں
واٹس ایپ پر انتہائی نجی چیٹ لاک کرنے کا نیا فیچرمتعارف ‘چیٹ لاک’ کیا ہے اور اسے کسے استعمال کیا جاسکتا ہے
اپنے صارفین کو بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے دنیا کے مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب سے نت نئے فیچرز متعارف کروائے جاتے ہیں، اس بارکچھ ایسا لایا گیاہے جس سے صارفین کی انتہائی ذاتی نوعیت کی چیٹس محفوظ رہیں گی۔ اس نئے اور اہم فیچر ’چیٹ لاک‘ کا اعلان فیس بک مزید پڑھیں
ٹوئٹر کا مالک ہونا تکلیف دہ رہا، مناسب خریدار ملا تو فروخت کردوں گا، ایلون مسک
سان فرانسسکو: دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ ٹوئٹر کا مالک ہونا ان کے لیے کافی تکلیف دہ رہا ہے، اگر کوئی مناسب خریدار ملا تو وہ اپنی کمپنی فروخت کردیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی مزید پڑھیں
پاکستانی ینگ سائنٹسٹ کا پاکستان کے لئے بڑا کارنامہ
نینو ٹیکنالوجی اور مالیکولر میڈیسن کے ماہر پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر محمد قاسم دنیا کے ینگ سائنسدانوں کب واحد نمائندہ تنظیم گلوبل ینگ اکیڈمی کے ممبر منتخب ہو گئے۔ یہ تنظیم پوری دنیا سے صرف ان 200 سائنس دانوں کو ممبر شپ دیتی ہے جنہوں نے اپنی فیلڈ کے اندر بہترین ریسرچ اور اس کے مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی
میٹا کی زیر ملکیت پیغام رسانی کی معروف ایپ واٹس ایپ نے تصاویر، ویڈیوز اور آڈیو پیغامات سے متعلق صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اپنی نئی اپڈیٹ میں ایک وقت میں سو تصاویر بھیجنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ اس مزید پڑھیں
پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس کے قیام کا اعلان
لاہور سعودی عرب نے پاکستان میں ٹیکنالوجی ہاؤس کے قیام کا اعلان کر دیا۔ سعودی جی 20 ینگ انٹر پرینیورز الائنس کے صدر شہزادے فہد بن منصور نے لاہور میں 3 روزہ ٹیک موٹ فیوچر فیسٹ کانفرنس میں ورچوئل خطاب کے دوران پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس کے قیام کا اعلان کیا۔ شہزادے فہد بن منصور مزید پڑھیں
پانی کی سواری، اب ہوا میں اڑے گی
پانی کی سواری پانی میں نہیں اب ہوا میں اڑے گی، سویڈن کی کمپنی نے نئی کشتی تیار کرلی ہے۔ سوئڈش کمپنی نے لاس ویگاس میں جاری کنزیومرالیکٹرانکس شو 2023 میں اپنی الیکٹرک بوٹ متعارف کرائی ہے، جو پانی سے چند فٹ اوپر بلندی پر سفر کرے گی۔ الیکٹرک بوٹ کو پانی کے اوپر اڑانے مزید پڑھیں
Recent Comments