بھارتی اداکار سلمان خان پر حملے کی سازش ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

نئی دہلی: بھارت کے معروف اداکار سلمان خان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی۔ حملہ آور 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں سلمان خان کو قتل کرنے کا ٹاسک ملا تھا اور وہ اجرتی قاتل کے طور مزید پڑھیں