تین نئی پاکستانی فلمیں ترکیہ فلم فیسٹیول میں پیش کرنے پر غور فلمی میلے تاریخ کا تعین آئندہ ہفتے کیا جائے گا

پاکستانی فلموں کی نمائش کے لئے ترکیہ میں فلمی میلے میں پاکستان کی شرکت کا اعلان کیا۔ فاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے ترکیہ کی فلمی صنعت کے نمائندہ وفد نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ڈرامہ اور فلم کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے مزید پڑھیں

اکثر لوگ موت کے ڈر سے۔۔۔۔ جمن دربدر گاتے گاتے قبرستان جا سوئے عمرکوٹ سے تعلق رکھنے والے شاعر،ڈرامہ نگار، مزاح نگار اور گائک تھے

سندھی زبان کے معروف انقلابی شاعر جمن دربدر عمر کوٹ میں انتقال کرگئے۔ جمن دربدر نے 80 سال کی عمر پائی، ان کے اہلخانہ کے مطابق معروف شاعر کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ عمرکوٹ کے قریب روحل واہ کے قبرستان میں جمن دربدر کی تدفین کر دی گئی، جمن دربدر کی نماز مزید پڑھیں

میگھن مارکل بھی ایرانی خواتین سے اظہار یکجیتی کیلئے سامنے آگئیں انہوں نے اپنے لباس کے ساتھ ایرانی خواتین کے انقلاب کی حمایت کردی

ایران میں حکومت مخالف اور خواتین کی آزادی کے حق میں جاری مظاہروں کی حمایت میں ڈچز آف سُیکس میگھن مارکل بھی میدان میں آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھن مارکل نے گزشتہ منگل کو امریکا میں ہونے والے میوزک اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹی فائے کی تقریب میں شرکت کی۔ میگھن مارکل نے مزید پڑھیں

نامور ادیب ”جمن دربدر“ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ان کا کلام “وٹھی ہر ہر جنم وربو مٹھا مہران میں ملبو” بہت مقبول ہوا۔

سندھ کے نامور ادیب و دانشور جمن دربدر حرکت قلب بند ہونےسے انتقال کرگئے، جمن دربدر کے انتقال کا سن کر کثیر تعداد میں لوگ ان کے گاؤں روح واہ میں پہنچ گئے۔ “جمن دربدر “عمرکوٹ کے نزدیک گاؤں “روحل واہ “میں آج صبح حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ، جمن دربدر کاشمار مزید پڑھیں

سنگاپور کی 22 سالہ طالبہ ملکہ حسن بن گئیں کیریسا مس یونیورس مقابلے میں سنگاپور کی نمائندگی کریں گی

سنگاپور میں 22 سالہ طالبہ کیریسا یاپ نے ’مس یونیورس سنگاپور‘ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ گرینڈ فائنلز کے سوال و جواب کے راؤنڈز کے دوران ججوں کو اپنی ذہانت اور اعتماد سے متاثر کرنے کے بعد، کیریسا دوسرے مقابلے کے امیدواروں سے الگ تھیں۔ کیریسا نے ججوں کے دل بھی جیت لیے مزید پڑھیں

پاکستانی سوشل میڈیا کوہلاکررکھ دینے والی فلم واقعی وجود رکھتی ہے؟ بی ہائنڈ کلوزڈ ڈورز: کیا پی ٹی آئی کا دعویٰ درست ہے

مخالفین کے خلاف سوشل میڈیا کے منفی استعمال کے باعث اکثرتنقید کی زدمیں آنے والی پی ٹی آئی اس بارایک ’دستاویزی فلم‘ کی وجہ سے پھرموضوع بحث ہے جس کا دعویٰ ہے کہ شریف فیملی کی کرپشن کےخلاف بنائی جانے والی فلم جلد نیٹ فلکس پرریلیزکی جارہی ہے۔ یعنی پاکستان میں ٹوئٹرصارفین کے لیے آج مزید پڑھیں

لائٹ آندی اے، لائٹ جاندی اے ، سجاد علی کا نیا گانا سنیں سجاد علی نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا ترانہ بنادیا

گلوکار سجاد علی نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر مختصر گانا گایا تو سوشل میڈیا صارفین نے اسے لوڈ شیڈنگ کا ترانہ قرار دے دیا۔ پاکستان کے معروف گلوکار سجاد علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ عوام کے سب سے بڑے دکھڑے لوڈ شیڈنگ کی کہانی موسیقی کے مزید پڑھیں

فلم ’جاوید اقبال کا سیکوئل بنانے کا اعلان فلم کو 2023 میں ریلیز کیا جائے گا

پاکستان میں پابندی کی شکار اور تاحال ریلیز نہ ہونے والی فلم ’جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ سٹوری‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ پہلی فلم کے مرکزی اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام پر سیکوئل فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ نئی فلم کو 2023 میں ریلیز کیا جائے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

چپس کا پیکٹ یا ہینڈ بیگ ؟ قیمت ہوش اڑا دے عالمی فیشن برانڈ نے چپس پیکٹ سے ملتا جلتا ہینڈ بیگ متعارف کروادیا

عالمی فیشن برانڈ بیلنسیاگا نے لیز کے چپس بیگ سے ملتا جلتا ایک نیا ہینڈ بیگ متعارف کروایا ہے جس کی قیمت 1800 امریکی ڈالر بتائی جارہی ہے۔ مشہور ہسپانوی ہینڈ بیگز برانڈ بیلنسیاگا لیز بیگ کو پہلی بار پیرس فیشن ویک میں متعارف کروایا گیا تھا جو اس ماہ کے شروع میں ختم ہوا۔ مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی کی والدہ طویل علالت کے بعد چل بسیں خاورکیانی نے “بوہےباریاں” سمیت کئی گیت لکھے

معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ اور شاعرہ و گیت نگارخاورکیانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ حدیقہ نے اپنے انسٹاگرام پروالدہ کےساتھ یادگارتصویرشیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس افسوس ناک خبرکی اطلاع دی۔ گلوکارہ نے طویل کیپشن میں بتایا کہ والدہ انتہائی سکون کے ساتھ دنیا سے رخصت ہوئی ہیں، اس تکلیف دہ موقع مزید پڑھیں