علیحدگی کی خبروں پرخاموشی اختیارکرنے والے شعیب ملک اورثانیہ مرزا سوشل میڈیا پراپنے اپنے کام کے حوالے سے خوب متحرک ہیں۔ چند روزقبل اپنی سالگرہ پر شعیب کی جانب سے مبارکباد کا پیغام نہ دینے والی ثانیہ انسٹاپرمختلف برانڈزکی تشہیرکرتئ دکھائی دے رہی ہیں، تازہ ترین پوسٹ سلیپنگ میٹریس کے حوالے سے ہے جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: فن و ثقافت
فن و ثقافت
کیا زیادہ پانی پینا بروس لی کی جان لے گیا؟
50 سال بعد فلمی دنیا کے عظیم ترین مارشل آرٹ آرٹسٹ بروس لی کی موت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں دعوی کیا ہے کہ بروس لی کی موت زیادہ پانی پینے کی وجہ سے ہوئی ہے، لیکن یہ ایک تحقیق ہے اس کی تصدیق نہیں کی گئی، رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
ٹائی ٹینک کے ساتھ ڈوبنے والی گھڑی 3 کروڑ میں نیلام
ٹائٹینک ڈوبنے کے 110 سال بعد پوسٹل کلرک کی پاکٹ واچ 3 کروڑ روپوں میں نیلام ہو گئی۔ 1912 کو بحر اوقیانوس میں ٹائٹینک ڈوبا تو یہ گھڑی پانی میں جا کر جم گئی ، جسے سمندر سے برآمد کرنے کے ایک ماہ بعد اسے ان کی اہلیہ کو واپس کر دیا گیا تھا۔ بی مزید پڑھیں
پاکستان میوزک فیسٹیول میں یوکرینی گلوکارہ نے دل جیت لیے تین روزہ میوزک فیسٹول آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں تین روزہ پاکستان میوزک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جہاں پاکستانی فنکاروں سمیت بین الاقوامی گلوکارہ نے بھی شرکت کی ۔ پاکستان میوزک فیسٹیول کے دوسرے روز کا آغاز آرٹس کونسل کراچی کی میوزک اکیڈمی کے گلوکار کامران جعفری کی پرفارمنس سے ہوا جبکہ گلوکار محمد زبیر طفیل نیازی مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ انتقال کرگئیں انہوں نے 1947 میں بے بی تبسم کے طور پر اپنا آغاز کیا
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ تبسم گوول ممبئی میں 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انہیں 18 نومبر کی شام کو دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ تبسم نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا،ان کا سب مزید پڑھیں
مشہور کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال کرگئے طارق ٹیڈی سانس اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے
مشہور کامیڈین اور اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی انتقال کرگئے۔ ٹی وی، اسٹیج اور فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار لاہور کے پی کے ایل آئی اسپتال میں صبح سات بج کر چالیس منٹ پر انتقال کر گئے۔ طارق ٹیڈی سانس اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے جس کی وجہ سے وہ اکیس روز سے اسپتال مزید پڑھیں
پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں فلم جوائے لینڈ نمائش کیلئے پیش حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے میں فلم کی نمائش پر پابندی
سنسر بورڈ آف فیڈرل سرٹیفیکیشن کی منظوری کے بعد فلم جوائے لینڈ کی ملک بھر میں نمائش جاری ہے تاہم حکومت پنجاب نے صوبے میں فلم کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی ایوارڈ یافتہ لیکن پاکستان میں تقیند کا شکار ہونے والی فلم جوائے لینڈ سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی مزید پڑھیں
بھارتی فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ماہرہ خان کے نام یہ ایوارڈ ان تمام خواتین کیلئے ہے جو شادی کے بعد ڈپریشن کا شکار ہیں، ماہرہ خان
ماہرہ خان نے مختصر فلم پرنس چارمنگ کے لیے بھارتی فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا۔ پاکستان کی سب سے بڑی سپر اسٹارماہرہ خان حال ہی میں نئی دہلی میں منعقد ہونے والے انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنی شارٹ فلمپرنس چارمنگ کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں
مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی نے قریبی دوست سے منگنی کرلی آئرا عامر خان اور ان کی پہلی اہلیہ رینا دتہ کی بیٹی ہیں
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے قریبی دوست سے منگنی کرلی۔ عامر خان کی صاحبزادی آئرا اور نوپور شیکھر کی منگنی کی تقریب کا انعقاد ممبئی میں کیا گیا جس میں اداکار کی سابقیہ اہلیہ کرن راؤ سمیت قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ آئرا اور نوپور کی مزید پڑھیں
خواتین نے رابی پیرزادہ کی حمایت میں اپنی برہنہ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرنا شروع کر دیں فوزیہ الیاس نامی صارف نے رابی پیزادہ کی حمایت کے لیے IAMRabiPirzada# کا ٹرینڈ چلا دیا،سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا
اسلام آباد پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جہاں خود ڈپریشن کا شکار ہو گئیں وہیں کئی لوگوں نے رابی پیرزادہ کی حمایت کی کیونکہ لیک ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر انتہائی نجی نوعیت کی تھیں۔بی بی سی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق چند مزید پڑھیں
Recent Comments