ٹھٹھہ : سیلاب زدگان کے کیمپ سے عوام نے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا

 سیلاب زدگان کے کیمپ سے عوام نے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، تفصیل کے مطابق سیلاب سے متاثرہ کیمپ والوں نے رات چار بجے چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا،چور اس سے پہلے بھی امدادی کیمپ سے چوری کرتے ہوئے پکڑاگیا، چور کا کہناتھا کہ ماکلی پولیس میری اپنی ہے مزید پڑھیں

سانحہ صفورہ میں مرکزی ملزم سعد عزیز ایک اور مقدمے سے بری بس پر فائرنگ کے نتیجے میں40 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے

سندھ ہائیکورٹ سانحہ صفورہ کے مرکزی ملزم سعد عزیز کی سزا کے خلاف اپیل منظورکرتے ہوئے اسے ایک اور مقدمے سے بری دیا۔ پولیس اورپراسیکیوشن مرکزی ملزم کے خلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے، جس پر 2 رکنی بنچ نے ہائی پروفائل ملزم سعد عزیز کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

سستے داموں موبائل فون اور لیپ ٹاپ دینے کا فراڈ، ملزمان کی سزا کالعدم قرار ملزمان لوگوں کو اپنی رہائش گاہ پر بلا کر رقم چھین لیتے تھے۔

شہریوں کو سستے داموں موبائل فون اور لیپ ٹاپ دینے کے فراڈ میں عدالت نے باپ سمیت تینوں بیٹوں کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ ضلعی عدالت شرقی نے ملزمان نعیم رحمان نیازی اور ان کے تین بیٹوں عباد رحمان، حامد اور تنزیل کو مجموعی طور پر 21، 21 برس قید کی سزا سنائی تھی۔ مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی،قائم مقام وائس چانسلرکو عدالت نے دوبارہ ہٹا دیا

قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر حاکم علی ابڑو کو سندھ ہائی کورٹ نے دوبارہ عہدے سے فارغ کر دیا جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے نو منتخب قائم مقام وائس چانسلر حاکم علی ابڑو کا آرڈر نوٹیفیکیشن سندھ ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔ پروفیسر حاکم علی ابڑو کو چند ماہ قبل بھی سندھ حکومت مزید پڑھیں

پولیس حراست میں انٹرویو دینے کا انوکھا انداز لندن میں احتجاج کرنے والی خاتون نے تاریخ رقم کردی

لندن میں احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والی ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اس انداز میں ایک رپورٹر کو انٹرویو دے رہی ہیں کہ پولیس اہلکار انہیں بازوں اور ٹانگوں سے اٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ اس طریقے سے اٹھائے جانے کو اردو میں ڈنڈا مزید پڑھیں

کراچی میں عوام ایک بار پھر ڈاکوؤں کے نشانے پر شادمان ٹاؤن میں گزشتہ رات ڈکیتی مزاحمت پر حافظ قرآن کو قتل کردیا گیا

کراچی میں ڈکیتی کے واقعات نے ایک بار پھرسراٹھالیا، شادمان ٹاؤن میں گزشتہ رات ڈکیتی مزاحمت پرحافظ قرآن کو قتل کردیا گیا۔ مقتول اسامہ والدین کا اکلوتا بیٹا تھا جو دوستوں کے ہمراہ نئی موٹرسائیکل خریدنے نکلا تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں غمزدہ والد نے بتایا کہ اسامہ سے چند روز قبل ڈاکوؤں نے موٹر مزید پڑھیں

’شاہنواز نے سارہ کی نرم دلی کا فائدہ اٹھایا، سزا سے بچ جائے گا‘ شاہنواز امیر نے سارہ سے زندگی چھین لی، ایک درندہ جو اس کے لائق نہیں تھا، رائن فین وک

صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے، پاکستان میں ان کے صرف تین ماہ قیام کے انتہائی افسوس ناک انجام پر بیرون ملک زیرِ تعلیم رہنے اور ملازمت کرنے والی سارہ کے قریبی دوست نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

دعا زہرہ کیس، سندھ ہائیکورٹ میں سماعت، اہم پیشرفت سامنے آ گئی

دعا زہرہ کیس، سندھ ہائیکورٹ میں سماعت، اہم پیشرفت سامنے آ گئی شہر قائد کراچی سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنیوالے دعا زہرہ کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ملزم ظہیر کے پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور کیس کے تفتیشی افسر سعید رند کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ،عدالت نے درخواست ناقابل سماعت مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،اعلی کوالٹی کی شراب برآمد

کوئٹہ پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ پسنی(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزیدسخت کرنے کے احکامات جاری کیے۔ گشت پارٹیوں کی انتھک کوششوں کے بعد پسنی کے وارڈ نمبر مزید پڑھیں

توہین مذہب کے الزام میں قتل معذور نوجوان کے ورثاء انصاف کے منتظر بیٹے پر غلط الزام لگا کر قتل کیا گیا، والدہ

گھوٹکی: گزشتہ روز میرپور ماتھیلو میں توہین مذہب کے نام پر قتل کئے گئے دونوں بازوؤں سے معذور عباس کی والدہ سمیت ان کے دیگر ورثاء انصاف کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ عباس کی والدہ کا کہنا ہے ان کا بیٹا میلاد کی تیاریوں میں مصروف تھا، اسے غلط الزام لگا کر قتل کیا گیا مزید پڑھیں