رحیم یارخان میں روٹھی بیوی کو پناہ دینے کی رنجش پر شوہر نے فائرنگ کر کے 2افراد کو قتل کر دیا۔ رحیم یار خان میں تھانہ رکن پور کی حدود میں چک59این پی کے رہائشی شفیق کی بیوی جھگڑا کرنے کے بعد روٹھ کر اپنے نانا مقتول فقیر بخش کے گھر رہائش پذیر ہوگئی جس مزید پڑھیں
زمرہ: جرم و سزا
جرم و سزا
کندھ کوٹ میں ملزمان کا پولیس پرڈنڈوں سے حملہ، ایس ایچ او زخمی ایس ایچ او کو سر پر ڈنڈا لگا جس سے خون بہنے لگا
کندھ کوٹ میں ملزمان نے حملہ کرکے ایس ایچ او کو زخمی کردیا۔ تھانہ ڈیرا سرکی پولیس کے ایس ایچ او میر حسن عیسانی کی ٹیم کا مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لئے کاروائی کی، جس پر ملزمان نے ڈنڈوں سے پولیس پر حملہ کردیا۔ حملے میں ایس ایچ او میر حسن مزید پڑھیں
خیرپور میں میٹرک کی طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سزا پانے والے ملزمان کو رہائی دے دیے جانے کا انکشاف سندھ ہائیکورٹ نے گھناونے جرم میں سزا پانے والے 3 اساتذہ اور خاتون سمیت 5 ملزمان کی اپیلیں 10 سال بعد منظور کر لیں
خیرپور میں میٹرک کی طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سزا پانے والے ملزمان کو رہائی دے دیے جانے کا انکشاف، سندھ ہائیکورٹ نے گھناونے جرم میں سزا پانے والے 3 اساتذہ اور خاتون سمیت 5 ملزمان کی اپیلیں 10 سال بعد منظور کر لیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر مزید پڑھیں
جام اویس کا جیل کی بجائےاسپتال میں داخل ہونے کا انکشاف
کراچی ناظم جوکھیو قتل کیس کے مرکزی ملزم جام اویس کا جیل کی بجائےاسپتال میں داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہائی پروفائل کیسزمیں مرکزی ملزمان کی عیاشیوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ناظم جوکھیو قتل کیس کے مرکزی ملزم رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے قید کا بیشتر مزید پڑھیں
شہری کو ذہنی اذیت: ایس بی سی اے، کے ایم سی کو 1 کروڑ 10 لاکھ ہرجانے کا حکم مذکورہ رقم 17 سال کے مارک اپ کے ساتھ ادا کریں۔
عدالت نے شہری کو ذہنی اذیت دینے پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو ایک کروڑ دس لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پلاٹ کی ملکیت اور ریسٹورنٹ مسمار کرنے کیخلاف سماعت ہوئی۔ دوران سماعت ہائیکورٹ نے شہری کو ذہنی مزید پڑھیں
نیب کا آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ 4 ریفرنسز میں اپیلیں واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیسز میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شیریک چیئرمین آصف زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب نے 4 ریفرنسز میں اپیلیں واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں
کمسن بچوں پر تشدد کی وائرل ویڈیو پر پولیس کا ایکشن کمسن بچے اسکول یونیفارم میں روتے رہے لیکن ملزم کو رحم نہ آیا۔۔۔
چچا کی جانب سے کمسن بچوں پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے صفدر نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کا کہنا ہے کہ ملزم صفدر حسین نے چند ہفتے قبل کم سن بہن بھائیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا، کمسن مزید پڑھیں
سپر یم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کر دیا
سپر یم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا،ملزمان نے عمر قید کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی. جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےکیس کی سماعت کی، وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ فریقین کا پہلے ہی مزید پڑھیں
حیدرآباد میں بینک سے کروڑوں روپے لوٹنے والے 4 ڈاکو ہلاک ملزمان کے قبضے سے 5 کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد
حیدرآباد میں بینک سے کروڑوں روپے لوٹنے والے 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حیدرآباد پولیس کا تھانہ ہٹڑی کی حدود صادق لیونا کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا، مقابلے میں 4 ڈاکو مارے گئے جبکہ دیگر ملزمان موقع سے مزید پڑھیں
ٹھٹھہ : بدنام زمانہ گٹکہ فروش کےگودام پر چھاپہ ، بڑی مقدار میں گٹکہ،چورا سپاری ،تمباکو پتی و دیگر سامان برآمد
بدنام زمانہ گٹکہ فروش کےگودام پر چھاپہ ، بڑی مقدار میں گٹکہ،چورا سپاری ،تمباکو پتی و دیگر سامان برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹھٹہ عدیل حسین چانڈیو کے سخت احکامات پر ایس ڈی پی ٹھٹہ ڈی ایس پی افضل بیگ صاحب کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ مکلی انسپیکٹر عبدالمجید بروہی،انچارج سی مزید پڑھیں
Recent Comments