
کراچی میں ویسے تو جرائم کی متعدد وارداتیں ہوتی ہیں لیکن حال میں ہی آن لائن بائیک سروس رائیڈر کے روپ میں 2 اسٹریٹ کرمنل کی واردات سامنے آگئی۔ ملیر افلاح میں ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکو سبز رنگ کا ہیلمٹ لگائے مزید پڑھیں
Recent Comments