پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اہلکار کو معطل کر دیا، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ترجمان پنجاب پولیس لاہور, لاہور میں خواتین کی ویڈیوز بنا کر ٹک ٹاک ایپ پر اپلوڈ کرنے والے اہلکار کو معطل کر دیا گیا، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں سخت محکمانہ کاروائی عمل مزید پڑھیں
زمرہ: جرم و سزا
جرم و سزا
03 اندھے قتل ٹریس کرنے سمیت دوران ڈکیتی کانسٹیبل کوزخمی کرنیوالے 08ملزمان گرفتار
لاہور:03 اندھے قتل ٹریس کرنے سمیت دوران ڈکیتی کانسٹیبل کوزخمی کرنیوالے 08ملزمان گرفتارکرلیئے گئے ہیں ، اس حوالےسے آج پنجاب پولیس لاہور کے اعلیٰ افسران نے انکشاف کیا ہے ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سربراہ لاہورپولیس غلام محمود ڈوگر کی اپنے دفتر میں الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیا نمائندوں سے گفتگو ہوئی ہے ذرائع کے مزید پڑھیں
حیدرآباد پولیس کے متواتر 3 پولیس مقابلے:مجرموں کا کریمنل ریکارڈ بھی شیئر کردیا
حیدر آباد:حیدرآباد پولیس کے متواتر 3 پولیس مقابلوں کی خبریں وائرل ہورہی ہیں جبکہ دوسری طرف پولیس نے ان مجرموں کا کریمنل ریکارڈ بھی شیئر کردیا گیا ہے ، اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات حیدرآباد پولیس کے ڈکیت، اسٹریٹ کرمنلز کیساتھ 3 متواتر مقابلے ہوئے جن میں 3 ملزمان اسلحہ سمیت زخمی حالت میں گرفتار مزید پڑھیں
کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
12 سال سے کم عمر بچے، بزرگ افراد سمیت صحافی اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے شہرِ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ وزارت داخلہ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کی پابندی سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
جرائم میں اضافہ، پولیس کی غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدرکرنے کی سفارش
غیرملکی باشندے شہر میں ہونے والے جرائم میں ملوث ہیں کراچی پولیس کی جانب سے غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کو ملک بدرکرنے کی سفارش کردی ہے۔ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ سہیل فیض نے ایس ایس پی ایسٹ کو افغان باشندوں کو ملک بدرکرنے کے لیے خط لکھا دیا، جس میں ان کا کہنا مزید پڑھیں
لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کے شوہر کی ضمانت منظور
عدالت نے مغویہ سے ملنے اور بیان لینے کی درخواستیں مسترد کردیں کراچی, لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے شوہر ظہیر اور شبیر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے کم عمر بچی کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں مرکزی ملزم شبیر مزید پڑھیں
حسیب حمزہ کے لاپتہ ہونے کی تحقیقاتی رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کا حکم
ہمیں میٹنگزکا نہ بتائیں، حسیب حمزہ کو کس نے اٹھایا اور اس کی تحقیقات کون کرے گا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حسیب حمزہ کے لاپتہ ہونے کی تحقیقاتی رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کیس نے لاپتہ شہری حسیب حمزہ کیس کی سماعت مزید پڑھیں
15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالااشتہاری ملزم گرفتار
لاہور, انویسٹی گیشن پولیس شیرا کوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے اشتہاری ملزم اعجاز کو گرفتار کرلیا ۔متاثرہ لڑکی کے مطابق ملزم نے زیادتی کے بعد نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں اورویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دے کر مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔انچارج انویسٹی گیشن شیرا کوٹ عمر دراز کا مزید پڑھیں
ایم این اے علی وزیرکی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی۔ کراچی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیرکی ضمانت منظورکرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے گزشتہ سماعت پرمحفوظ کیا جانے والا فیصلہ سناتے ہوئے علی وزیرکی ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظورکی۔ علی وزیرکے خلاف اشتعال انگیز مزید پڑھیں
کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کےخلاف گرینڈ آپریشن شروع
چند روز قبل سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جن میں کچھ افراد کو افغانستان کے جھنڈوں کے ساتھ جشن مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کےخلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا، پولیس کی بھاری نفری سہراب گوٹھ میں آپریشن کر رہی ہے۔ پولیس نے مخصوص مزید پڑھیں
Recent Comments