
صوبہ سندھ کے ضلع شکاپور میں پولیس اہلکاروں کا بڑے پیمانے پر جرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جرائم میں ملوث ہونے 14 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا جس سے متعلق ایس ایس پی شکاپورکا کہنا ہے کہ برطرف پولیس اہلکارمنشیات فروشی، رشوت اورجرائم پیشہ افراد کے ساتھ رابطوں میں مزید پڑھیں
Recent Comments