عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ گیس کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 98 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 93 ڈالر فی مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعے بھیجی جانے والی رقوم کا حجم 20 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

گزشتہ ماہ ستمبر 2022 کے دوران بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعے 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز سے زائد رقوم بھجوائیں لاہور اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے ذریعے بھیجی جانے والی رقوم کا حجم 20 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق روشن مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی نے رواں ہفتے کے اختتام پر بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا

 گیارہواں مسلسل دن تھا جب روپیہ ڈالر کے مقابلے میں استحکام برقرار رکھا،اسحاق ڈار نے وطن واپسی کے بعد بظاہر امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کو بچانے کی اپنی پرانی پالیسی دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ماہرین کراچی  پاکستانی کرنسی نے رواں ہفتے کے اختتام پر بہترین کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ مزید پڑھیں

100 ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چوری ہو گئی

ایک بار پھر جعلساز کرپٹو کرنسی چوری کرنے میں کامیاب ہو گئے، اس بار 100 ملین ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی گئی۔ سب سے بڑی کرپٹو کرنسی فرم ’بائنانس‘  نے دعوی کیا ہے کہ سسٹم میں ’ایکسپلائٹ‘ کی وجہ سے ایکسچینج کی مخصوص کرنسی کی اضافی پروڈکشن ہوئی، اس نقصان کا تخمینہ تقریباً مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو مزید کم کردیا:ملکی زرمبادلہ کے ذخائربھی مزید کم ہوگئے

اسلام آباد ملکوں کی معیشت کی عالمی سطح پر درجہ بندی کرنے والے بین الاقوامی ادارے موڈیز نے پاکستان کی معاشی درجہ بندی کو مزید کم کردیا۔عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کیلئے نظرثانی شدہ ریٹنگ جاری کردی۔ موڈیز نے پاکستان کیلئے خود مختار کریڈٹ ریٹنگ بی تھری سے کم کرکے سی اے اے 1 مزید پڑھیں

کراچی:ٹینکروں میں مضرصحت پانی کی فروخت پرواٹربورڈ کا آئی جی سندھ کو خط

کراچی  مضرصحت پانی فروخت کرنیوالی واٹر ٹینکر مافیاکےخلاف کارروائی کیلئے سی ای او واٹر بورڈ نےآئی جی سندھ کو خط لکھ دیا۔سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمدنےآئی جی سندھ غلام نبی میمن سےمضر صحت پانی فروخت کرنے والی مافیا کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سی ای او واٹر مزید پڑھیں

روپے نے ڈالر کے مقابلے میں نئی حد پار کر لی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے کمی ہوئی

امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپیہ مزید بہتری کی جانب گامزن ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی کرنسی کی قدر کم ہورہی ہے ، کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے کمی ریکار کی مزید پڑھیں

خواتین کے لیے مفت بس سروس کا آغاز سروع سے خواتین کو ٹرانسپورٹ کے اخراجات میں ماہانہ 10,000 روپے تک کی بچت ہوگی

گلگت بلتستان کی خواتین کے لیے مفت بس سروس کا آغاز ہوگیا جس کا افتتاح وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کیا۔ چیف سیکرٹری محی الدین احمد وانی نے آج نیوز کو بتایا پنک بس سروس بالکل مفت ہے اور خواتین کو ٹرانسپورٹ کے اخراجات میں ماہانہ 10,000 روپے تک کی بچت ہوگی۔ خواتین مزید پڑھیں

غیر ملکی کمپنیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کی ضرورت ہے، صدر

صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات آئی ٹی خدمات فراہم کرنے والی عالمی کمپنی کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیکنالوجی پر مبنی کاروبار کیلئے سازگار حالات پیدا کرنے کیلئے مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی کرنیوالوں کے خلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن،ملزمان گرفتار

ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کے پی زون مجاہد اکبر خان کی ہدایت پر ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ایف آئی اے نے ڈی آئی خان میں کاروائی کی ہے اور غیرقانونی حوالہ ہنڈی کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے دو کامیاب کاروائیاں مزید پڑھیں