لاہور میں مختلف اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی

لاہور  پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں مختلف اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے اشیائے ضروریہ کی نئی قیمتوں کا تعین کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق دال مسور کی قیمت میں 60 روپے کی کمی کی گئی ہے جبکہ بیسن کی فی کلو قیمت مزید پڑھیں

یورپی یونین کا روسی تیل کی قیمت پر حد مقرر کرنیکا فیصلہ

برسلز یورپی یونین روسی صدر کے جنگی خزانے میں محصولات کے بہاؤ کو محدود کرنے کیلئے اس بات کو یقینی بنانا چاہتی ہے کہ روس صرف ٹینکر کے ذریعے رعایتی قیمتوں پر تیل برآمد کر سکے۔روس نے ایسی کسی بھی حد کو ماننے سے انکار کیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یورپی اتحاد کے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین کی مل سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی

اسلام آباد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے جہانگیر ترین کی شوگر مل سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے ملک بھر میں اپنے اسٹورز کیلئے چینی کی خریداری کا عمل مکمل ہوگیا۔ کارپوریشن نے جہانگیر ترین کی شوگر مل سے پچاس ہزار میٹرک ٹن چینی مزید پڑھیں

روپیہ مزید مستحکم، ڈالر قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ 22 ستمبر سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 95 پیسے سستا ہوکر 217 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔ آج مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی پر حکم امتناع میں توسیع سینیئر قانون دان خالد جاوید اور منیر اے ملک ایڈووکیٹ کو عدالتی معاون مقرر

سندھ ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی پر حکم امتناع میں آئندہ سماعت تک توسیع کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکسز کے خلاف دائردرخواستوں پرسماعت ہوئی،ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے سیکشن 100کے تحت کسی مزید پڑھیں

ڈالر آج پھر مزید سستا انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 92 پیسے کمی ہوئی

ڈالر کی قیمت میں کمی کا تسلسل آج بھی جاری ہے، جس کے بعد روپے کی قدر مزید بہتر ہونے لگی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 92 پیسے کمی ہوئی، جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 218 روپے پر آگیا۔ جمعے کے روز انٹربینک میں 2روپے 02 مزید پڑھیں

قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے، وزیر خزانہ بانڈز اور قرضوں کی ادائیگی بروقت کی جائے گی، اسحاق ڈار

وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لئے پیرس کلب نہیں جائیں گے، پاکستان بروقت قرضےادا کرے گا، بانڈز کی ادائیگی بروقت کی جائے گی اور آئی ایم ایف کے معاہدے کی پاسداری کریں گے۔ اتوار کو میڈیا بریفنگ کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ 50 ہزار مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت 1 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ملکی کرنسی مارکیٹ میں روپے نے ڈالر کی اونچی اڑان روک لی، روپیہ مضبوط ہونے سے قرضوں کے حجم میں بھی کمی ہو گئی

لاہور  روپے نے ڈالر کی اونچی اڑان روک لی، ملکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا شروع ہونے والا سلسلہ رواں ہفتے بھی جاری رہا۔ 11 مزید پڑھیں

وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک، مشیر وزیراعظم احد چیمہ اور متعلقہ سرکاری افسران شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کیلئے سابق ڈی جیز سمیت متعدد افسران طلب نیب نے پشاور کے سابق ڈی جیز سمیت متعدد افسران کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے

پشاور: نیب نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی تحقیقات تیز کردی ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈی جیز سمیت متعدد افسران کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے ہیں۔ نیب کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق تمام افسران بذات خود پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں، پیش مزید پڑھیں