نینشل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ نیپرا نے نےبجلی 3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی مہنگی کرنے کی منظوری اپریل تا جون 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کے بھاؤ میں کمی ہوئی ہے
پاکستان میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 800 روپے کی واضح کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 300 روپے پر آگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے مزید پڑھیں
بجلی بحران ختم کرنے میں 30 گھنٹے لگ گئے بریک ڈاؤن جمعرات کو صبح 9 بجے شروع ہوا
وزارت توانائی نے 30 گھنٹے بعد ملک بھرمیں بجلی کی پیداوار اور ٹرانسمیشن کا نطام بحال ہونے کی نوید سُنا دی۔ آفیشل ٹوئٹرہینڈل پراس حوالے سے کی جانے والی ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ پورے ملک میں بجلی کی جنریشن اور ٹرانسمیشن کا نظام بحال کرنے کے علاوہ کراچی کو نیشنل گرڈ سے دی مزید پڑھیں
فیول ایڈجسٹمنٹ، کے الیکٹرک صارفین کے لئے خوشخبری نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 89 پیسے کی کمی کردی
الیکٹرک صارفین کے لئے اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے 89 پیسے کی کمی کردی گئی ۔ نیپرا نے بجلی 4روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق کے الیکٹرک کے لئے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی تبادلہ منڈیوں میں جمعہ کے روز 5 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 218 روپے 43 پیسے پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 1.49 روپے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مزید پڑھیں
فرانس میں پٹرول کا شدید بحران،پٹرول پمپس پر عوام دست و گریباں
پیرس: فرانس میں آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث پٹرول کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے،ملک بھر میں پٹرول کی قلت شدید ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی سات میں سے چھ آئل ریفائنریز کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں پٹرول کا بحران شدید ہوگیا ہے مختلف شہروں مزید پڑھیں
بڑھتی قیمتوں کے سبب گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد کمی ریکارڈ ملک کے بیشتر حصوں میں سیلاب نے بھی دیہی علاقوں میں گاڑیوں کی طلب کو کم کر دیا ہے، طاہرعباس
بڑھتی قیمتوں، مہنگی آٹو فنانسنگ اور صارفین کی قوت خرید میں کمی کے سبب ملک میں گاڑیوں کی فروخت ستمبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 7 فیصد کم ہو کر تقریباً 13 ہزار یونٹس رہ گئی ،سالانہ بنیادوں پر اس میں 50 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان میں زیادہ تر گاڑیاں مزید پڑھیں
نسان موٹرز کو687 ملین ڈالر کا نقصان،کاروبار روسی کمپنی کے حوالے کردیا
ماسکو نسان موٹرز نے اپنا کاروبار روسی کمپنی کے حوالے کردیا، نسان موٹرز کو مجموعی طور پر687 ملین ڈالر کا مالی نقصان ہوا جس کے بعد مجبورا ًکاروبار کو بند کرنا پڑا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نسان موٹرز اپنا کاروبار روس کے ایک سرکاری ادارے کے حوالے کر دے گی۔رپورٹ کے مزید پڑھیں
روپیہ مزید مستحکم، ڈالر قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
کراچی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ 22 ستمبر سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 95 پیسے سستا ہوکر 217 روپے 97 پیسے پر بند ہوا۔ آج مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی و بیروزگاری مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو3.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے،آئی ایم ایف کے مطابق عالمی سطح پر مہنگائی 8۔8 فیصد تک پہنچنے جبکہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 19.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے مزید پڑھیں
Recent Comments