فیٹف اجلاس کیلئے پاکستانی وفد پیرس پہنچ گیا، جمعہ کو اچھی خبر متوقع پاکستان کے معاملات پر جمعہ کے روز بات ہوگی، ذرائع

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) اجلاس کے لئے پاکستانی وفد فرانسیسی دارالحکومت پیرس پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجی امور حنا ربانی کھر کی سربراہی میں پاکستانی وفد فیٹف اجلاس کے لئے پرس پہنچ گیا ہے جہاں پاکستان کے معاملات پر جمعہ کے روز بات ہوگی۔ جون میں ہونے والے فیٹف مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ کی قیمت بڑھا دی گئی ڈیری فارمرز کی من مانیاں جاری

کراچی میں ڈیری فارمرز نے اچانک دودھ کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کردیا۔ دودھ کی قیمت میں اضافے کے بعد فی لیٹر قیمت 200 روپے ہوگئی جبکہ دہی 280 روپے کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔ ڈیری فارمرز کی جانب سے سیلابی صورتِ حال کو جواز بناکر دودھ کی قیمت میں اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے، اسحاق ڈار وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے سبسڈیز نا دینے کا کہا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے 16 ارب ڈالر کا تخمینہ ہے، ورلڈ بینک اور دیگر اداروں نے سیلاب سے 32.4ارب مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیل کے استحکام کی کوشش کررہے ہیں، سعودی عرب حرمین شریفین کے زائرین کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا

سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کے استحکام اور توازن کے لیے کوشش کر رہا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب میں ایران سے عالمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ایران ہمسایہ ملکوں کے ساتھ اعتماد کا رشتہ قائم کرے۔ انہوں عالمی مزید پڑھیں

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 224 روپے ہے

ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز 46 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 218 روپے 89 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 3 پیسے کی کمی ہوئی تھی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 31 اکتوبر تک برقرار رہیں گی

وزارت خزانہ کی جانب سے رواں ماہ کے دوسرے حصے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق دار کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 235 روپے 30 پیسے فی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: مسافر گاڑیوں میں ایمرجنسی آلات لازمی قرار مسافر گاڑیوں میں لگے آئرن راڈ کو ہٹانے کا حکم، اعلامیہ

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں مسافر گاڑیوں میں ایمرجنسی آلات لازمی قرار دے دیے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے بسوں میں ایمر جنسی آلات لازمی ہونے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے متن کے مطابق مسافر گاڑیوں میں شیشہ توڑنے والا ہتھوڑا، آگ بجھانے والے آلے کو لازمی جب کہ گاڑیوں میں لگے آئرن مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے پاکستان کو سبسڈی ختم کرنے کا کہہ دیا پاکستانی کو مخصوص شعبوں میں مزید اصلاحات کرنا ہوں گی، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے پاکستان کو سبسڈی ختم کرنے اور وسائل پیدا کرنے کا کہہ دیا ہے۔ عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کو مخصوص شعبوں میں مزید اصلاحات کرنا ہوں گی اور معاشی استحکام کے لیے مالیاتی اور توانائی کے شعبہ میں اصلاحات کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

چین، دیگر ممالک سے 27 ارب ڈالر کا قرض ری شیڈول کرائیں گے، اسحاق ڈار پیرس کلب سے درخواست نہیں کی جائے گی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان چین اور دیگر ممالک سے 27 ارب ڈالر کا دو طرفہ قرض ری شیڈول کروائے گا تاہم پیرس کلب سے ایسی درخواست نہیں کی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈارغیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے نادہندہ ہونے کے امکان کو مسترد کرنے کے مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں ہفتہ وار شرح 28.44 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں مجموعی مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 28.44 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ 16 میں کمی اور 17 میں استحکام رہا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں0.57 فیصد کمی آئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مزید پڑھیں