بجلی بریک ڈاؤن: دو نیوکلیئر پاور پلانٹ کا کام غیر معیاری قرار کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے 2 اور 3 کا کام غیر معیاری ہیں، انکوائری رپورٹ

اسلام آباد  ملک میں گزشتہ دنوں ہونے والے بجلی بریک ڈاؤن پر این ٹی ڈی سی نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے 2 اور 3 کا کام غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ ملک کے بیشتر مقامات میں 13 اکتوبر کے روز غیر اعلانیہ و غیر متوقع بجلی کے بریک ڈاؤن معاملے پر نیشنل ٹرانسمیشن مزید پڑھیں

ایم نائن موٹروے؛785 کنال کی سرکاری اراضی پر بحریہ ٹاؤن سمیت دو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے قبضہ کا انکشاف

ایم نائن موٹروے؛785 کنال کی سرکاری اراضی پر بحریہ ٹاؤن سمیت دو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے قبضہ کا انکشاف آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ایم نائن موٹروے کے ساتھ 785 کنال کی سرکاری زمین پر بحریہ ٹاؤن سمیت 2 ہاؤسنگ سوسائٹیاں قابض ہیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بحریہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا فضائی میزبان ٹورنٹو ائرپورٹ سے غائب فضائی میزبان کو 16 اکتوبر کو واپس اسلام آباد پہنچنا تھا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے) کا فضائی میزبان ٹورنٹو ایئرپورٹ سے فرار ہوگیا۔ پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ اعجاز علی شاہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کے ذریعے اسلام آباد سے کینیڈا پہنچا تھا۔ فضائی میزبان نے 16 اکتوبر کو پرواز پی کے 782 کے ذریعے واپس اسلام آباد آنا تھا مزید پڑھیں

ڈار کا زور ٹوٹ گیا، ڈالر کی پھر اڑان

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافےکا سلسلہ شروع ہو گیا۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 29 پیسے مہنگا ہوگیا ہے، جس کے بعد اس وقت ڈالر 221 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ منگل کے روز کاروبار کے اختتام  پر انٹربینک میں ڈالر 82 مزید پڑھیں

72 ارب 48 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد  ایف بی آر کی رپورٹ میں 72 ارب 48 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی آڈٹ رپورٹ 20-2019 زیر غور آئی۔ آڈٹ رپورٹ میں 72 مزید پڑھیں

تجارتی فروغ سمیت مختلف چیزوں پر پاکستانی حکام سے معاہدے کررہے. ایتھوپین سفیر جمال بکر عبد اللہ

تجارتی فروغ سمیت مختلف چیزوں پر پاکستانی حکام سے معاہدے کررہے. ایتھوپین سفیر جمال بکر عبد اللہ ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ نے کہا ہے کہ تجارت کے فروغ، سیاسی مشاورت، دفاعی تعاون، ایوی ایشن، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور دیگر امور سے متعلق تقریباً 7سے 10 معاہدوں پر حکومت پاکستان کے ساتھ رواں مزید پڑھیں

پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ ٹورنٹو ایئرپورٹ سے مبینہ طور پر غائب

اسلام آباد  پی آئی اے کا فلائٹ اسٹیورڈ ٹورنٹو ایئرپورٹ سے مبینہ طور پر غائب ہو گیا ہے۔  انتظامیہ کے مطابق فضائی میزبان پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 پر اسلام آباد سے کینیڈا پہنچا تھا، فضائی میز بان نے 16 اکتوبر کو پرواز پی کے 782 کے ذریعے واپس اسلام آباد آنا مزید پڑھیں

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 950 روپے کا اضافہ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 48 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام کا بھاؤ 814 روپے کے اضافے سے مزید پڑھیں

اوگرا نے اکتوبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 2.19 ڈالراورسوئی سدرن سسٹم پر2.28 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی کردی گئی

اسلام آباد  اوگرا نے اکتوبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی ہے، سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 2.19 ڈالراورسوئی سدرن سسٹم پر 2.28 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یوسستی کردی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق اوگرا نے اکتوبر کیلئے ایل این جی سستی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد تاجر برادری نے بھی پی ٹی آئی لانگ مارچ کی مخالفت کردی تاجر برادری کا حکومت سے شہر کو احتجاج فری بنانے کا مطالبہ

دارالحکومت کی تاجر برادری نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ممکنہ لانگ مارچ کی مخلافت کردی ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے ملاقات ہوئی جس میں تاجر برادری نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت سے شہر کو مزید پڑھیں