ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 225 روپے ہے

ملکی تبادلہ منڈیوں میں کئی روز اضافے کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک میں 11 پیسے کمی کے بعد ڈالر 220 روپے 84 پیسے پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 2 روپے 41 پیسے کا اضافہ مزید پڑھیں

سوئی سدرن کا سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان اسٹیشنز آج سے اگلے 72 گھنٹے تک بند رہیں گے

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج سے اگلے 72 گھنٹے تک بند رہیں گے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز 24 اکتوبر کی صبح 8 بجے مزید پڑھیں

پاکستانی ایئرپورٹس پر مفت چائے پلانے کا حکومتی منصوبہ تیار کرلیا گیا بین الاقوامی اور ڈومسٹک پروازوں سے سفر کرنے والے مسافروں کو مفت چائے فراہم کی جائے گی

 مسلم لیگ (ن )کے رہنما، وفاقی وزیرِ ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر پورٹس پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے ای)نے ملک بھر کے بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کو مفت چائے فراہم کرنے کا مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمتوں میں سینکڑوں روپے کی کمی عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 2500 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 47 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2144 کمی سے ایک لاکھ 26 مزید پڑھیں

کیبل اورانٹرنیٹ کے تاروں کے جال کو زیرِ زمین کرنے کا فیصلہ تاروں کو زیرزمین کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی

شہرقائد کی خوبصورتی میں اضافے کے پیش نظر کیبل اورانٹرنیٹ کے تاروں کے جال کو زیرِ زمین کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کیبل آپریٹرز اورانٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے اداروں نے بکھرہوئے تاروں کے جال کو زیرزمین کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی۔ چیئرمین کیپ خالد آرائیں کا کہنا ہے کہ کراچی شہرکی خوبصورتی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک نے شیئرز غیرملکی کمپنی کو فروخت کرنے کی تردید کردی کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کنٹرولنگ شیئرز نہیں بیچے۔

کراچی الیکٹرک نے اپنے انتظامی حصص کا بڑا حصہ غیرملکی کمپنی کو فروخت کرنے کی تردید کردی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو ارسال کردہ خط میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک نے کنٹرولنگ شیئرز نہیں بیچے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اپنے خط میں کے الیکٹرک نے بتایا کہ انفراسٹرکچر مزید پڑھیں

پنجاب میں گندم کے ذخائر گرنے پر وزیراعلیٰ کا وفاق کو خط صوبے میں صرف 4 ماہ کے لیے گندم کا ذخیرہ موجود

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے علاوہ گندم کی قلت کے سنگین مسئلے نے بھی سر اٹھا لیا، وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ نے گندم کی قلت پر وفاق کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق صوبے میں صرف 4 ماہ کیلئے گندم کا ذخیرہ موجود ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید تگڑا ہوگیا انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری ہے

ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر نے روپے کو مزید بے قدر کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹر بینک میں 7 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 220 روپے 95 پیسے پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 2 روپے 52 پیسے کا اضافہ مزید پڑھیں

گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد پاکستان کو کیا فائدہ ہوگا؟ پاکستان کا گرے لسٹ سے نکالے جانے کا قوی امکان ہے

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد پاکستان کو اقتصادی میدان کےعلاوہ بین الاقوامی منڈیوں میں بھی کھلا راستہ مل جائے گا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کے لئے اقتصادی میدان میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔ بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید پڑھیں

خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھراضافہ عالمی مارکیٹ میں قدرتی گیس کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکی خام تیل 2.5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہونے کے بعد نئی قیمت 85 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر فی بیرل اضافے کے بعد نئی قیمت 92 ڈالر فی بیرل مقرر کردی گئی۔ مزید پڑھیں