یونٹ 14روپے سستا ہونے سے بجلی بلوں میں 38 فیصد تک کمی آئیگی

پنجاب میں بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کوملنے والے ریلیف کے اعداد و شمار بھی سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت 500 یونٹس تک کا بنیادی ٹیرف ریٹ 37 سے 38 روپے فی یونٹ ہے، 14 روپے ریلیف ملنے سے یونٹ 24 روپے مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت کم ہوکر 278روپے54 پیسے ہوگئی۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ60 پوائنٹس کی کمی سے 78ہزار 45پر بند ہوئی۔ علاوہ ازیں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 119 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.64 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک مزید پڑھیں

پاکستان کو ڈالرز کما کر دینے والے نوجوان بے روزگار ہونے کے دہانے پر

انٹرنیٹ سروسز کے تعطل کے باعث مشہور آن لائن مارکیٹ پلیس “فائیور” نے پاکستانی فری لانسرز کا سٹیٹس غیرفعال کر دیا پاکستان کو ڈالرز کما کر دینے والے نوجوان بے روزگار ہونے کے دہانے پر، انٹرنیٹ سروسز کے تعطل کے باعث مشہور آن لائن مارکیٹ پلیس “فائیور” نے پاکستانی فری لانسرز کا سٹیٹس غیرفعال کر مزید پڑھیں

حکومت نے برطانوی ماہر معاشیات کی نگرانی میں معیشت کی بحالی کیلئے 5 سالہ منصوبہ تیار کرلیا

مجوزہ معاشی پلان کو اسٹیفن ڈرکن منصوبے کا نام دیا گیا ہے جو 14 اگست پر جاری کئے جانے کا امکان ہے پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے برطانوی ماہر معاشیات کی نگرانی میں پانچ سالہ منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق معیشت کی بہتری کا منصوبہ 14 اگست کو جاری کیے جانے کا مزید پڑھیں

بھارت میں 2000 کروڑ کی کرپٹو کرنسی کیسے چرائی گئی؟

تین کرپٹو والیٹس کی نگرانی کی جارہی ہے، چور رقم استعمال کرنے جائے گا تو شناخت ظاہر ہوجائے گی۔ حال ہی میں بھارت میں 2 ہزار کروڑ روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی چُرائی گئی۔ پیلورس ٹیکنالوجی اور کرسٹل انٹیلی جنس نے تحقیق کے ذریعے یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ کس طور لوگوں کے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کے باعث 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

حالیہ ہفتے میں دالوں، پیاز ، لہسن انڈوں سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار بنیادوں پر صرف 7 اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ وفاقی بجٹ میں ٹیکسز اور بجلی کی قیمتوں کے بڑھنے کے اثرات کی وجہ سے مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ

عام صارفین کے لیے بغیر سبسڈی والی چینی بھی مہنگی کردی جائے گی وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کیا جائے گا، جس مزید پڑھیں

اعلیٰ سطحی چینی وفد کا گوادر کا دورہ پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال سمیت موجودہ منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا

چینی کے اعلیٰ سطحی وفد نے آج گوادر کا دورہ کیا، دورے میں مستقبل میں سرمایہ کاری کے مواقع، ترقیاتی پروگراموں اور نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال سمیت موجودہ منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کے مسٹر ونگ فوکانگ کی سربراہی میں چینی وفد مزید پڑھیں

گل احمد ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ نے نو ماہ کے دوران پہلے اور بعد از ٹیکس منافع میں7فیصد اور 12 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی

کم منافع بنیادی طور پر چیلنجنگ اور منفی معاشی حالات کی وجہ سے تھا‘گل احمدکی ٹاپ لائن نے 2020 کے علاوہ تمام سالوں میں ترقی کا رجحان دکھایا ہے. رپورٹ گل احمد ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے جاری نو ماہ کے دوران پہلے اور بعد از ٹیکس منافع میں بالترتیب 7 فیصد اور 12 فیصد کی مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.3 روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں  امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279.3 روپے جبکہ قیمت فروخت 280.4 روپے رہی۔ آسٹریلین ڈالر کی قیمت خرید 184 روپے ، قیمت فروخت 185 روپے رہی ،کینیڈین ڈالر کی قیمت خرید 204.15 روپے ، قیمت فروخت 206.15 روپے رہی۔ چینی یوآن کی قیمت خرید 38.4 روپے ، مزید پڑھیں