عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 1300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 47 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1115 اضافے سے ایک لاکھ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں کمی ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا
ملک میں ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا، جس کے بعد روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں 33 پیسے کمی ہوئی، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 220 روپے 50 پیسے پر آگیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کے آغاز مزید پڑھیں
’‘ ڈالر کی قیمت میں لائی گئی کمی “آنکھ کا دھوکہ:یعنی مصنوعی ہوگی’’:ماہرین معاشیات
اسلام آباد ’‘ ڈالر کی قیمت میں لائی گئی کمی “آنکھ کا دھوکہ:یعنی مصنوعی ہوگی’’:رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کی تازہ ترین صورت حال سے متعلق ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار یہ سلسلہ روک سکتے ہیں، تاہم ڈالر کی قیمت میں لائی گئی کمی مصنوعی ہوگی۔ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی بند کرنے کا اعلان ٹول ٹیکس میں اضافے اور لوٹ مار کے خلاف ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی روک دی گئی ہے، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن
کراچی ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی بند کرنے کا اعلان،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافے اور لوٹ مار کے خلاف ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی روک دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی دستیابی کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں
سندھ کی زمین معدنیات سے مالا مال، پہلی بار تفصیلات سامنے آگئیں صوبہ کے 9 مختلف اضلاع سے 20 اہم معدنیات حاصل کی جاتی ہیں
محکمہ شماریات سندھ نے پہلی بار صوبے میں معدنیات کی تفصیلات جاری کردیں جبکہ کراچی 2018 سے 2019 تک سب سے زیادہ معدنیات دینے والا ڈویژن رہا۔ سندھ کے معدنی شماریات 2020-21 میں ضلعی سطح پر معدنیات، صوبائی سطح پر ماہانہ پیداوار کی تفصیلات شامل ہیں۔ تفصیلات محکمہ مائنس اینڈ منرل ڈولپمنٹ ڈپارٹمنٹ اور ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں
کراچی میں پیناڈول کی قلت ہوگئی شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا
کراچی میں پینا ڈول کی مانگ میں اضافہ ہوتے ہی دوائی نایاب ہوگئی۔ کراچی کے میڈیکل اسٹورز پر پینا ڈول کی قلت کے سبب 200 گولیوں کے ساتھ پیناڈول اسٹرپس کا ڈبہ اب 600 روپے کا بیچا جارہا ہے۔ پہلے یہ ہی ڈبہ 340 روپے کا فروخت ہوتا تھا تاہم اب مہنگا فروخت کیا جارہا مزید پڑھیں
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ہزاروں لٹر مضر صحت دودھ تلف کردیا لیکٹوسکین ٹیسٹ میں دودھ میں پانی اور ڈیٹرجنٹس کی ملاوٹ پائی گئی۔
دیپالپور کے نواحی علاقہ منڈی احمد آباد میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں لٹر مضر صحت دودھ موقع پر تلف کردیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے دیپالپور کے نواحی علاقے منڈی احمد آباد میں ملک وسیم عبداللہ ملک کولیکشن سنٹر پر چھاپہ مارا، چیکنگ کے دوران دوکان پر موجود مزید پڑھیں
پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے خارج پاکستان کو 2018 میں پاکستان کو گرےلسٹ میں شامل کیا تھا
پیرس عالمی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت پر نظر رکھنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے خارج کردیا۔ فیٹف نے پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ملک کو گرے لسٹ سے خارج کردیا ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاکس فورس مزید پڑھیں
ملک میں ایک ہفتے میں 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.35 فیصد اضافہ ریکارڈ
قومی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار کی رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، نمک کی قیمت میں 4.8 فیصد، فی درجن کیلے 3.7 فیصد اور ٹماٹر 3.8 فیصد مہنگے ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالرز کی بڑی کمی ہوئی ہے
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے کی کمی سے مزید پڑھیں
Recent Comments