وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر جاری ہوگئے۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں انہوں نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے یہ رقم مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی۔ Asian Development Bank has released funds $1.5 billion to Pakistan under مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوگیا۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 223 روپے 70 ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں 68 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 219 روپے 73 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
سندھ بھر میں سی این اجی اسٹیشنز کب سے بند کئے جارہے ہیں ؟ اسٹیشنز 28 اکتوبر سے 31 اکتوبر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں تمام سی این اجی اسٹیشنز 28 اکتوبر سے 72 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایس ایس جی سی کے مطابق سی این جی اسٹیشنز جمعہ 28 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے پیر 31 اکتوبر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں مزید پڑھیں
ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے کی زمینوں کا ریکارڈ غائب چیف سیکریٹری سندھ نے جولائی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی
کراچی:ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں اربوں روپے مالیت کی زمینوں کا ریکارڈ غائب کردیا گیا۔ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ایم ڈی اے نے سیکریٹری بلدیات اور ڈی جی ایم ڈی اے کو ریکارڈ غائب ہونے سے آگاہ کیا تھا۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ نے جولائی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی کو زمینوں مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا 98 کروڑ سے زائد رقم کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ ضلع کوٹ ادو کیلئے 39 کروڑ 72 لاکھ مالیت کی گاڑیاں خریدیں جائیں گی۔
پنجاب حکومت نے 98 کروڑ سے زائد کی رقم کی 93 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے ںوٹی فکیشن کے مطابق بورڈ آف ریونیو، ڈپٹی کمشنرز اور دیگر افسران کیلئے 93 نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز کیلئے 1 کروڑ 30 لاکھ مالیت مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملک میں سونا مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا تین ڈالر سستا ہوا ہے
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق یکدم 700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 48 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 601 روپے اضافے سے ایک لاکھ 27 مزید پڑھیں
اورنج لائن: اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف مارکیٹ ریٹ سے زائد قیمت پرخریداری کی گئی۔
پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے ترقیاتی منصوبے (اورنج لائن ٹرین) میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اورنج لائن ٹرین منصوبے میں ڈھائی سو ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں، آڈیٹر جنرل نے رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اورنج مزید پڑھیں
ایف بی آر کی 20 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصولی چئیرمین ایف بی آر کی ٹیم کو مبارکباد۔۔۔
رواں مالی سال چار ماہ سے قبل ہی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولی 20 کھرب روپے سے زائد رہی، چیئرمین ایف بی آر عاصم باجوہ نے ٹیکس وصولی میں اضافے پر ایف بی آر ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا مزید پڑھیں
ڈالر کے بھاؤ میں مسلسل تیسرے روز کمی امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 223 روپے ہے
ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 68 پیسے کمی کے بعد ڈالر 219 روپے 73 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 11 مزید پڑھیں
کراچی والوں کیلئے بجلی 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کے الیکٹرک نے 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی
نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو بجلی کے چوتھی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 12 روپے 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 14 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دی تھی، اتھارٹی نے مزید پڑھیں
Recent Comments