ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد روپیہ اپنی قدر کھونے لگا۔ انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت ایک روپے ایک پیسے بڑھ گئی، جس کے بعد ڈالر 222 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر 2 روپے 10 مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
سونا فی تولہ 1400 روپے مہنگا
کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار400 روپے ہوگئی۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 30 مزید پڑھیں
اٹک میں تیل کا کنواں دریافت
اٹک میں تیل کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ 882 بیرل تیل اور 0.93 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہوگی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل کو پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی ہوئی ہے، تیل کی دریافت ضلع مزید پڑھیں
پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کی ہدایت پیناڈول کی نئی قیمتوں کی منظوری بھی دے دی گئی۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو رواں مالی سال کی تنخواہیں ادا کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کا تخمینہ ایک ارب 37 کروڑ 80 لاکھ روپے لگایا گیا۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں
روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 225.65 روپے ہے
ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹر بینک میں 82 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 221 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 98 پیسے کی معمولی کمی مزید پڑھیں
پیراسیٹامول کی پیداوار دوبارہ شروع، قیمتوں میں بڑی کمی حکومت اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔
پیراسیٹامول مصنوعات کی نظرثانی شدہ قیمتوں پر حکومت اور فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے فوراً بعد دوا کی پیداوار شروع کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات اسحاق ڈار نے پیراسیٹامول مصنوعات کی خوردہ قیمت پر تبادلہ خیال کے مزید پڑھیں
پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی تاریخ میں توسیع کردی گئی پرانے ڈیزائن کے نوٹ 31 دسمبر2022 تک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دس، پچاس اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ 31 دسمبر2022 تک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں- یہ نوٹ ملک بھر میں مرکزی بینک کے دفاتر سے تبدیل کروائے جاسکتے ہیں، مقررہ تاریخ کے مزید پڑھیں
شگر ملزمالکان اور سندھ حکومت کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے شگرملزمالکان نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھ دیے۔
شگر ملز مالکان، حکومت سندھ اور گنے کے کاشت کاروں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ شگرملز مالکان کی تنظیم پاسما نے چینی برآمد کرنے کی اجازت تک شگرملز چلانے سے انکار کردیا۔ اس حوالے سے صوبائی مشیر زراعت منظور وسان کی زیر صدارت میں شگرملز مالکان اور گنے کے کاشت کاروں کا مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) کو صوبہ پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی ہوئی ہے۔ تیل کی دریافت ضلع اٹک میں کمپنی آپریٹڈ ویل توت ڈیپ I سے حاصل ہوئی ہے جہاں 5545 میٹر گہرے توت ڈیپ I ویل پر کام کا آغاز 25 دسمبر 2020 کو ہوا مزید پڑھیں
کوالٹی آف سرورس فنڈ کے تحت سیلاب سے متاثرہ ڈاک خانوں کی بحالی میں مدد کی جائے گی
یو پی یو اپنے کوالٹی آف سروس اور ریجنل ڈیولپمنٹ فنڈ کے ذریعے پاکستان بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈاک کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے پاکستان پوسٹ کی بڑے پیمانے پر مدد کرے گا وفاقی وزیر برائے مواصلات اسد محمود اور ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ رانا حسن اختر نے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں
Recent Comments