سعودی ولی عہد محمد سلمان کے متوقع دورہ پاکستان سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔پاکستان نے فنڈز کے لیے سعودی عرب کی شرط قبول کر لی۔سعودی عرب نے فنڈز کے لیے ٹیکس چھوٹ کا مطالبہ کیا تھا۔وفاقی کابینہ نے سعودی فنڈز منصوبوں کے لیے ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
پاکستان اور روس کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا معاہدہ طے پاگیا پاکستان اور روس کے مابین روڈ کے ذریعے سفر اور سامان کی ترسیل ممکن ہوگی، ٹرانسپورٹ آپریشنز روڈ ٹرانسپورٹ پرمٹ کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود
پاکستان اور روس کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ سے متعلق بڑا معاہدہ طے پاگیا، پاکستان اور روس کے مابین روڈ کے ذریعے سفر اور سامان کی ترسیل ممکن ہوگی، ٹرانسپورٹ آپریشنز روڈ ٹرانسپورٹ پرمٹ کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔ پی ٹی وی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی روس کے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف مذاکرات میں تاخیر اور سیاسی بحران سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے شیڈول میں ردوبدل کر دیا گیا تھا لیکن مذاکرات جاری ہیں‘غیرملکی ادائیگیوں کے لیے رواں مالی سال کے دوران 32 ارب سے 34 ارب ڈالر درکار ہیں .انگریزی جریدے نے خطرے کی گھنٹی بجادی
سرمایہ کاروں کو ڈیفالٹ سے بچانے والے 5 سالہ انشورنس کنٹریکٹ ”کریڈٹ ڈیفالٹ سویپس“ (سی ڈی ایس) میں سیاسی بحران اور عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ بات چیت کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان گزشتہ روز تیزی سے اضافہ ہو گیا ہے. ریسرچ فرم عارف حبیب لمیٹڈ کے فراہم کردہ اعداد و شمار مزید پڑھیں
اردوان نے دنیا کو گندم اور تیل کے بعد ایک اور بحران سے خبردار کردیا دنیا کو گندم، سورج مکھی کے تیل اور مکئی کی طرح چاول کے بھی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،ترک صدر
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے دنیا کو گندم، سورج مکھی کے تیل اور مکئی کے بحران کے بعد ایک اور بحران کے خطرے سے خبردار کر دیا ہے، انھوں نے کہا دنیا کو چاول کے بحران کا بھی خطرہ لاحق ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر اردوان انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں اپوروا کیمپنسکی میں مزید پڑھیں
کم آمدن طبقے کو مناسب قیمتوں پر رہائش کی سہولیات فراہم کی جائیں گی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو ’میرا پاکستان میرا گھر‘ پروگرام میں موجود آپریشنل رکاوٹوں کو دور کرنے اور ان کو حل کرنے کے لیے ممکنہ تجاویز پر کام کرنے کی ہدایت کر دی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کم آمدن اور متوسط طبقے کو مناسب قیمتوں پر رہائش کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کومیراپاکستان میراگھر پروگرام میں موجود آپریشنل رکاوٹوں کو دور کرنے اور ان کو حل کرنے کے لیے ممکنہ تجاویز مزید پڑھیں
گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، مصدق ملک عمران خان نے ایک ارب 70 کروڑ کی گھڑی 5 کروڑ میں خرید کر 6 کروڑ میں بیچی
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے ایک اور اضافی کارگو ملک آچکا ہے، گھریلو صارفین کو کیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ ہم 20 ہزار ٹن اضافی گیس خرید چکے ہیں، پچھلے سال کے مزید پڑھیں
عمران خان کی گھڑی خریدنے کے دعویدارعمرفاروق کون ہیں؟ ماضی میں ان کا نام ایک مختلف حوالے سے پاکستانی میڈیا کی زینت بنتا رہا ہے۔
پاکستانی میڈیا پرایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب سے ملنے والی بیش قیمت گھڑی اور دیگر تحائف کی فروخت کی خبریں گرم ہیں۔ گزشتہ رات نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں شریک پاکستانی نژاد اماراتی بزنس مین کی جانب سے دعویٰ مزید پڑھیں
ایمازون کا 10 ہزار ملازمین نکالنے کا فیصلہ
ٹوئٹر، فیس بک کے بعد ایمازون نے بھی اپنے ملازمین کو کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ایمازون اس ہفتے سے کارپوریٹ اور ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹس میں سے 10 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ کٹوتیاں کمپنی کی تاریخ میں سب سے مزید پڑھیں
پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کیا جا رہا ہے.چینی قونصل جنرل فریقین نے سی پیک میں 4 نئے کوریڈورز ڈیجیٹل، صنعت، گرین انرجی اور صحت کو شامل کرنے پر اتفاق کیا ہے. ژاﺅ شیرین
سلام آباد چین کے قونصل جنرل ژاﺅ شیرین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کیا جا رہا ہے رپورٹ کے مطابق ژاﺅ شیرین نے کہا کہ اس پیش رفت کے حوالے سے پاکستان اور چین نے وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے دوران مزید پڑھیں
پاکستان؛ 5 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کے لیے جاری ٹیندرز پر سب سے کم بولی 373 ڈالر فی ٹن
پاکستان کی جانب سے 5 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کے لیے جاری ٹیندرز پر سب سے کم بولی 373 ڈالر فی ٹن یورپی تاجروں نے ابتدائی جائزوں میں بتایاکہ پاکستان کی جانب سے 5 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کے لیے جاری ٹیندرز پر سب سے کم بولی 373 ڈالر فی ٹن ہے۔ رائٹرز مزید پڑھیں
Recent Comments