یورپ میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اہم یورپی ملک نے پاکستان کو سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا- تفصیلات کےمطابق اٹلی کے لیے پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے کہا ہے کہ اٹلی نے پاکستان کو 2022 کے لیے سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
مہنگائی بے قابو، ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ چار ماہ میں موبائل فونز اور کاروں کی در آمد میں بڑی کمی ریکارڈ، ادارہ شماریات
اسلام آباد قومی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.26 فیصد اضافے کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 28.67 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی مزید پڑھیں
پنجاب میں الیکٹرک رکشے چلانے کا اصولی فیصلہ
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے میں الیکٹرک رکشے چلانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس ہوا۔ صوبائی کابینہ نے شوگر ملز کو 25 نومبر سے کرشنگ شروع کرنے کا پابند کر دیا جبکہ صوبائی کابینہ نے گنے کی سپورٹ پرائس 300 روپے مزید پڑھیں
سونےکی قیمت میں دوسری روز بھی کمی
کراچی: ملک میں سونے کی قیمت گرنے لگی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کمی ہوئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 58 ہزار روپے ہو گئی۔ مزید پڑھیں
وزرات خزانہ نے ملک ڈیفالٹ ہونے کے خدشات مسترد کردیے عمران خان نے آج اس حوالے سے ایک سخت ٹویٹ بھی کی ہے
وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ملک کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت میں آئے تو آئی ایم ایف کا پروگرام بند تھا اب شروع ہو چکا ہے۔ اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں عائشہ غوث نے ٹیکس ادا نہ کرنے والوں سے مزید پڑھیں
ڈالرکی قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا
کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں آج 59 پیسے اضافے کے بعد قیمت 223 روپے 25 پیسے ہوگئی ہے۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 222 روپے 66 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمتِ فروخت 229 روپے تھی۔
کے الیکٹرک نے بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے نیپرا میں درخواست جمع کرادی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 83 پیسے فی یونٹ کمی کی بھی درخواست۔
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ درخواست میں ماہانہ فیول کاسٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ کمی کی استدعا کی گئی۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 7 روپے 83 پیسے فی یونٹ کمی کی بھی درخواست کی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہوگیا امریکی خام تیل 4.62 ڈالرسستا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ امریکی خام تیل 4.62 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل قیمت 81.64 ڈالر ہوگئی ہے۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں3.07 ڈالر کمی کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 90.01 ڈالر ہوگئی ہے۔ اس سے قبل چین میں کورونا پابندیوں میں مزید پڑھیں
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 چوتھے روز بھی جاری سی ویو پر ائرشو میں دفاعی صلاحیتوں کا بے مثال مظاہرہ بھی کیا گیا۔
دفاعی نمائش آئیڈیاز دو ہزار بائیس (2022) چوتھے روز بھی جاری ہے۔ نمائش آئیڈیاز 2022 کے تیسرے دن پاک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار پیشہ ورانہ مہارت دکھائی۔ آئیڈیاز کراچی شو میں جے ایف سیونٹین تھنڈر گھن گرج کے ساتھ فضاء میں نمودار ہوئے تو سب کے دل جیت لیے۔ تینوں مسلح افواج کے جوانوں مزید پڑھیں
کنٹونمنٹس اور ڈی ایچ اے کا نیا پراپرٹی ٹیکس، پرانے رہائشی سب سے زیادہ متاثر کیا ڈی ایچ اے اپنے رہائشیوں پر ٹیکس لگا سکتا ہے، کیا کنٹونمنٹس قانونی ہیں؟
کراچی کے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) نے 20 اکتوبر کو اخبارات میں وہاں کے رہائشیوں کے لیے ایک پبلک نوٹس جاری کیا کہ کنٹونمنٹ ایکٹ 1924 کے سیکشن 66 کے مطابق سال 2022-23 کے لیے جائیدادوں کے لیے ایک نئی اسیسمنٹ لسٹ (تخمینہ فہرست) تجویز کی گئی ہے۔ سی بی سی چاہتا ہے مزید پڑھیں
Recent Comments