اسحاق ڈار کا ملک میں چینی کی دستیابی اور پیداوار پر اطمینان کا اظہار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک میں چینی کی دستیابی اور پیداوار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک میں چینی کی طلب اور رسد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں چینی کا وافر ذخیرہ مزید پڑھیں

بجلی و گیس بحران، سندھ نے وفاق کو مراسلہ بھیج دیا لک میں گیس کی پیداوار میں سندھ کا حصہ باسٹھہ اعشاریہ تیس فیصد ہے، امتیاز شیخ

بجلی اور گیس کے بحران پر سندھ نے وفاق کو مراسلہ بھیج دیا۔ وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ نے وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک کو خط میں لکھا ہے کہ بجلی اورگیس کے معاملات پرسندھ سے ناانصافی کا ازالہ کیا جائے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ مطالبات کی تکمیل میں سندھ کے ساتھ ناانصافی تشویشناک مزید پڑھیں

2 ماہ بعد ملک میں مرغی کا گوشت نہیں ملے گا سویابین اور کنولہ کے جہازوں کی کلیئرنس نہ ہونے سے دودھ کی قیمت میں 2 سے 3 گنا اضافہ ہو جائے گا، خوردنی تیل کی قیمت بھی دگنی ہو جائے گی: سینئر اینکر کا انکشاف

کراچی سینئر اینکر جنید سلیم کے مطابق 2 ماہ بعد ملک میں مرغی کا گوشت نہیں ملے گا،دودھ کی قیمت میں 2 سے 3 گنا اضافہ ہو جائے گا، خوردنی تیل کی قیمت بھی دگنی ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا نیوز سے وابستہ سینئر اینکر جنید سلیم کی جانب سے انکشاف کیا گیا مزید پڑھیں

ملک تیل کے تشویش ناک بحران کے دہانے پر دسمبر میں ڈیزل کے ذخائر ختم ہو جانے کا الرٹ جاری کر دیا گیا، مرکزی بینک نے کم ہوتے زرمبادلہ ذخائر کی وجہ سے 40 کروڑ ڈالرز جاری کرنے سے معذرت کر لی

 ملک تیل کے تشویش ناک بحران کے دہانے پر، دسمبر میں ڈیزل کے ذخائر ختم ہو جانے کا الرٹ جاری کر دیا گیا، مرکزی بینک نے کم ہوتے زرمبادلہ ذخائر کی وجہ سے 40 کروڑ ڈالرز جاری کرنے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق معاشی مشکلات کے شکار پاکستان میں ایک اور تشویش ناک مزید پڑھیں

مہنگائی کی تیز رفتار کو بریک نہ لگ سکی 0.48 فیصد اضافے سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح دوبارہ 30 فیصد سے اوپر چلی گئی

  مہنگائی کی تیز رفتار کو بریک نہ لگ سکی ، 0.48 فیصد اضافے سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح دوبارہ 30 فیصد سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ،روزمرہ کی 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 9 اشیاء میں کمی مزید پڑھیں

راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس ایک دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سے جڑواں شہر کے مکین ہفتے کے روز میٹرو بس سروس استعمال کرنے سے قاصر رہیں گے

   راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس ایک دن کیلئے بند رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سے جڑواں شہر کے مکین ہفتے کے روز میٹرو بس سروس استعمال کرنے سے قاصر رہیں گے۔ پنجاب میٹرو بس اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ترک سرمایہ کاروں کو دورہ پاکستان کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کے لئے پُر عزم ہیں۔ استنبول میں ترک صدر رجب طیب…

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کے لئے پُر عزم ہیں۔ استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پُرتپاک استقبال پر صدر اردوان کا مشکور ہوں، ترکیہ میں دہشتگردی پر شدید غمزدہ اور افسوسناک موقع پر مزید پڑھیں

استنبول میں پاکستانی بحری جہاز کا افتتاح- ترکیہ توانائی کیلئے بھی مدد کر رہا ہے، وزیراعظم ترکیہ کے اس تعاون سے پاک نیوی کی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا، وزیر دفاعی پیداوار

وزیراعظم شہباز شریف نے استنبول شپ یارڈ میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ پاکستانی بحری جہاز پی این ایس خیبر کا افتتاح کردیا۔ شہباز شریف اس وقت دو روزہ دورے پر ترکیہ میں موجود ہیں، ان کے ہمراہ وفاقی وزراء جب کہ سربراہ پاک نیوی ایڈمیرل امجد نیازی اور دیگر اعلیٰ حکام بھی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 16 فیصد مقررکردی

پاکستان کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک نے شرح سود  ایک فیصد اضافے سے 16 فیصد مقرر کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نئی مانیٹری پالیسی کا اطلاق آئندہ 2 ماہ کیلئے ہوگا، مسلسل 2بارمستحکم رہنےکےبعدشرح سود میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اس فیصلے کا مقصد اس امر کو یقینی بنانا مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی امریکی کرنسی اپنی قدر کھونے لگی

کاروباری ہفتے کے اختتامی روز پر بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کمی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کمی کے بعد 223.75 روپے پر آگیا ہے۔ اس سے قبل منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 41 پیسے کمی ہوئی تھی۔