لاہور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ( ایس این جی پی ایل) نے گھریلو صارفین کو کھانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس این جی پی ایل کے ترجمان نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ گھریلو صارفین کو شہر میں تین وقت گیس فراہم کرنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے کا اضافہ گھریلو سلنڈر 139 روپے مہنگا ہوگیا، نوٹی فکیشن
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے کلو اضافہ کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق فی کلو قیمت 216 روپے ہوگئی ہے، گھریلو سلنڈر 139 روپے اور کمرشل سلنڈر 535 روپے مہنگا ہوگیا۔ جس کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2548 روپے کا ہوگیا جبکہ کمرشل سلنڈر 9804 روپے کا ہوگیا۔ مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، روپے کی قدر میں اضافہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے، جس سے روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 71 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے- جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 223.25 روپے پر آگیا ہے۔ اس سے قبل ، ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر مسلسل تیسرے روز برقرار اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 231.50 روپے ہے
ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر مسلسل تیسرے روز بغیر کمی یا اضافے کے بعد 223.95 روپے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں صرف ایک پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 231.50 روپے مزید پڑھیں
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 9.97 روپے کمی کی منظوری منظوری جولائی تا ستمبر 2022 کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔
نیپرا اتھارٹی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ نو روپے ستانوے پیسے تک کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے ایف سی اے کی مد میں دو روپے چودہ پیسے جبکہ سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سات روپے تراسی پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری مزید پڑھیں
پی آئی اے اس وقت 25 جہاز آپریٹ کر رہا ہے، امید ہے جنوری تک تعداد 28 ہوجائیگی مزید 10 طیارے پی آئی اے کا حصہ بنائیں گئے،ہمارے سترہ چھوٹے ائیر پورٹس بند پڑے ہیں،ڈومیسٹک فلائٹس کا آغاز ہونا لازم ہے، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق
وفاقی وزیرایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے ایگزیکٹولائونج کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے سمیت دیگر آفیشلز نے شرکت کی۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی آئی اے کی بہتری کے مزید پڑھیں
یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی، فی بیرل قیمت 76 ڈالرز کی سطح تک گر گئی
یکم دسمبر سے پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی، فی بیرل قیمت 76 ڈالرز کی سطح تک گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی گرتی قیمتوں کی وجہ سے پاکستان میں دسمبر کے ماہ میں پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے مزید پڑھیں
روس سے تیل خریدنے کے معاملے پر اہم پیش رفت روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہو گیا، پاکستان سٹریم گیس پائپ لائن پر کام جلد شروع کرنے سے متعلق بھی بات ہو گی
روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں وفد لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہوا جس میں سیکرٹری پٹرولیم محمد محمود سمیت دیگر حکام بھی شامل ہیں۔پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان سٹریم گیس مزید پڑھیں
پیٹرولیم قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا منصوبہ پانچ برس کیلئے ملتوی ریفائنریوں کو اپ گریڈیشن کیلئے مہلت، سہولتیں بھی دی جائیں گی
گاڑی اور موٹرسائیکل رکھنے والے صارفین کے لیے کسی حد تک مایوسی کی خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا منصوبہ پانچ برس کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کئی ماہ سے ایک نئے نظام پر غور کر رہی تھی جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل سمیت مزید پڑھیں
کراچی: پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی پر پابندی کا ٹرانسپورٹرز نے توڑ نکال لیا سندھ حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی کے استعمال پر پابندی عائد ہے
کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی کے استعمال پر پابندی کے بعد ٹرانسپورٹر نے ایل پی جی کا استعمال شروع کردیا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے آگ لگنے کئی ہولناک واقعات رونما ہوچکے اس کے ساتھ ہی ویگن اور کوچز میں گیس سلینڈرسے آگ لگنے کے متعدد واقعات بھی سامنے مزید پڑھیں
Recent Comments