راولپنڈی، اسلام آباد میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں مزید اضافہ انتظامیہ خاموش، دکانداروں نے عوام پر مزید مہنگائی کا بوچھ ڈال دیا

راولپنڈی، اسلام آباد میں اچانک دودھ اور دہی کی قیمت میں مزید 10 سے 15 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی غلفت کے باعث دکانداروں نے اپنے اپنے ریٹ مقرر کر دیے ہیں، کہیں 180 روپے اور کہیں 185 روپے فی لیٹر دودھ فروخت کیا جارہا ہے۔ دکانداروں نے دہی کی مزید پڑھیں

اوپیک پلس ممالک کا تیل کی موجودہ پیداوار کو برقرار رکھنے کا فیصلہ اوپیک پلس ممالک نے تیل کی موجودہ پیداوار کی سطح کوبرقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ جی سیون ممالک کی جانب سے روسی…

اوپیک پلس ممالک نے تیل کی موجودہ پیداوار کی سطح کوبرقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ جی سیون ممالک کی جانب سے روسی تیل کی قیمتوں کی حد مقرر کرنے کے بعد کیا گیا۔ پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے روس سمیت10دیگر تیل پیدا کرنے والے ممالک کے ساتھ مشاورت کی مزید پڑھیں

معروف غیر ملکی فارماسوٹیکل کمپنیوں نے پاکستان میں آپریشنز بند کر دیے امریکا، فرانس اورجرمنی کی کمپنیوں نے کاروبار دوست ماحول نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی مارکیٹ کو خیرباد کہہ دیا

 معروف غیر ملکی فارماسوٹیکل کمپنیوں نے پاکستان میں آپریشنز بند کر دیے، امریکا، فرانس اورجرمنی کی کمپنیوں نے کاروبار دوست ماحول نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی مارکیٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی، جرمن اور فرانسیسی فارماسوٹیکل کمپنیز نے پاکستان میں آپریشنز ختم کردیے۔ انٹرنیشنل کمپنیزکے نمائندوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

غیر ملکی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ دورانِ پرواز نشے میں دھت مسافر کے غل غپاڑہ سے متعلق شکایت موصول ہوئی،کپتان کی شکایت پرسیکیورٹی ادارے نے مسافر کو حراست میں لے کر آف لوڈ کر دیا

استنبول سے تھائی لینڈ جانیوالی ترکش ایئر لائن کی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دوران پرواز نشے میں دھت مسافر کے غل غپاڑہ سے متعلق شکایت موصول ہوئی، ملزم کو حراست میں لے کرآف لوڈ کردیا۔ پرواز استنبول سے تھائی لینڈ کیلئے روانہ ہوئی تھی،فضائی میزبان نے کپتان مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی اگلے 12 مہینوں میں کریش کر سکتی ہے‘بانڈزکی ادائیگی ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے کافی نہیں.نومارا ملک کو 64 فیصد تک کرنسی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے جبکہ پاکستان کے پوائنٹس 120 ہیں جو کہ خطرناک حد تک زیادہ ہیں‘ اربوں ڈالرز کی امداد بند ہونا کرنسی بحران پیدا ہونے کی بڑی وجہ ہے.جاپانی ادارے کی ہوشربا رپورٹ

 جاپانی ادارے نومارا نے خبردارکیا ہے کہ پاکستانی کرنسی اگلے 12 مہینوں میں کریش کر سکتی ہے ادارے کا کہنا ہے سو سے زیادہ پوائنٹس کا مطلب یہ ہے کہ ملک کو 64 فیصد تک کرنسی بحران کا سامنا ہو سکتا ہے جبکہ پاکستان کے پوائنٹس 120 ہیں جو کہ خطرناک حد تک زیادہ ہیں مزید پڑھیں

سویا بین کی عدم دستیابی اور دیگر وجوہات کی بنا پر مرغی اور انڈے کی پیداوار ختم اور پولٹری انڈسٹری بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی پولٹری انڈسٹری کی بندش روکنے کیلئے کراچی پورٹ پر موجود سویا بین اور کینولا کے بحری جہازوں کو فوری طور پر ریلیز کیا جائے، پولٹری ایسوسی ایشن کو درپیش مسائل کو حل نہ کیا گیا تو کسانوں کیساتھ احتجاج پر مجبور ہونگے، چئیرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن

  پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری محمد اشرف نے کہا ہے کہ ملک میں سویا بین کی عدم دستیابی اور دیگر وجوہات کی بنا پر مرغی اور انڈے کی پیداوار ختم اور پولٹری انڈسٹری بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی ہے،پولٹری انڈسٹری کی بندش روکنے کیلئے کراچی پورٹ پر موجود سویا بین مزید پڑھیں

صوبہ پنجاب کی کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ 10 مرلے تک اراضی والے مکینوں کو مالکانہ حقوق دیں گے‘ بنیادی سہولیات کی فراہمی کا پلان بھی تیار کیا جائے، وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے حتمی سفارشات طلب کرلیں

 صوبہ پنجاب کی کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے حتمی سفارشات طلب کرلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے کی کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں وزیراعلیٰ پنجاب کے مزید پڑھیں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15روز کی توسیع گوشوارے اب 15 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کردی۔ توسیع کے بعد انکم ٹیکس گوشوارے اب 15 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ گزشتہ دنوں کراچی چیمبر، کراچی ٹیکس بار اور دیگر اداروں نے ایف بی آر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع مزید پڑھیں

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کی واپسی کے معیاد میں توسیع کردی 3 ارب ڈالر کی واپسی کے معیاد میں سعودی فرمانرواں شاہ سلمان کے خصوصی حکم پر مدت میں توسیع کی گئی،ڈپازٹ مدت میں توسیع کا مقصد بینک میں غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کو بڑھانا ہے۔اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ

  سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کی واپسی کے معیاد میں توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک نے اس حوالے سے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 3 ارب ڈالر کی واپسی کے معیاد میں سعودی فرمانرواں شاہ سلمان کے خصوصی حکم پر مدت میں توسیع کی گئی۔ڈیپازٹ مد ت میں توسیع مزید پڑھیں

سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں سونا غریبوں کے ساتھ ساتھ امیروں کی پہنچ سے بھی دور۔۔۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں جمعرات کو سونے کی قیمت تاریخی عروج پر پہنچ گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق کراچی کی جیولری مارکیٹ میں 24 قیراط عمدہ سونے کی قیمت 1150 روپے اضافے سے 1 لاکھ 62 ہزار 750 روپے فی تولہ ہوگئی۔ دس گرام سونے کی مزید پڑھیں