انٹربینک: ڈالر 278.52 روپےکا ہوگیا

کاروبار ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر نے پھر اڑان بھر لی، قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستا ن کے مطابق بدھ کو کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہو اجس کے بعد قیمت 278 روپے 34 پیسے سے بڑھ کر 278 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 84 پوائنٹس کم ہوکر 77 ہزار 745 پر بند

100 انڈیکس کی کم ترین سطح 77 ہزار 460 رہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 84 پوائنٹس کم ہوکر 77 ہزار 745 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 469 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی کم ترین سطح 77 ہزار 460 رہی۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

عالمی بازار میں سونا کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے کے بعد 2512 ڈالر فی اونس ہے ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 10 پیسے سستا ہوا تھا

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے 34 پیسے رہی۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 44 پیسے پر بند ہوا تھا۔

سولر پینل کی تیاری، چینی سولر کمپنی کاپنجاب حکومت کے ساتھ معاہدہ طے

پنجاب حکومت کا چینی سولر کمپنی کیساتھ صوبے میں سولر پینل کی تیاری اور اسمبلی پلانٹ لگانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی )کے تعاون سے صوبائی حکومت کے ساتھ چینی سولر کمپنی کا پنجاب میں سولر پینل کی تیاری اور اسمبلی پلانٹ لگانے کا معاہدہ طے مزید پڑھیں

کوہاٹ ٹل بلاک میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت

 تیل وگیس کی کمپنیز نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو خط بھیج کر اہم ڈویلپمنٹ سے آگاہ کردیا۔ اعلامیے کے مطابق رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں سے یومیہ 153 بیرل خام تیل ملے گا، کنویں سے یومیہ 17.9 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔ کوہاٹ ٹل بلاک کے تین کنوں سے مزید پڑھیں

بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیار

ملک بھر میں بیٹری چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کے معیار کا مسودہ تیارہوگیا ہے۔ پاور ڈویژن اعلامیہ کے مطابق چارجنگ اسٹیشنز کو سستی بجلی فراہم کرنے پر غور ہورہا ہے،وفاقی وزیر اویس لغاری کا کہنا ہے چارجنگ اسٹیشنز کا قیام عالمی معیار پر عمل میں لایا جائے گا۔ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد مسودہ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں 100 سے زائد ٹیکسٹائل ملز بند، لاکھوں مزدور بے روزگار

انرجی ٹیرف اور مارک اپ میں اضافے کے باعث پیداواری لاگت بڑھنے سے ستارہ سمیت دیگر ملز بند برآمدات بڑھانے کیلئے عالمی حالات نہایت سازگارمگریہاں اگلے ماہ تک باقی ملز بھی بند ہوجائیں گی‘ چوہدری سلامت انرجی ٹیرف اور مارک اپ میں اضافے کے باعث پیداواری لاگت بڑھنے سے فیصل آباد کی اولین ٹیکسٹائل ملز مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 60 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 2 ہزار 144 روپے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی میں کمی کے باوجود 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

حالیہ ہفتے میں ٹماٹر، گوشت، انڈے، گڑ، دہی اور دال چنا سمیت انیس اشیاء مہنگی ہوگئیں، 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ وفاقی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے مزید پڑھیں