لاہور میں چکی آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، پانچ روپے فی کلو اضافے کے بعد چکی کی فی کلو قیمت 140 روپے ہوگئی۔ اس حوالے سے چکی مالکان کا کہنا ہے کہ گندم مہنگی ہونے کے باعث قیمت بڑھانا مجبوری ہے، گندم مزید مہنگی ہوئی تو آٹے کا ریٹ اور اوپر جائیگا۔ چکی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
ٹویوٹا کے بعد سوزوکی کا بھی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بنانے کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان روپے کی قدر میں بے لگام کمی اور ایل سیز کھولنے پر پابندیوں سے کاروبار شدید متاثر
پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے انوینٹری کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کو اپنے گاڑیوں اور موٹر سائیکل بنانے والے پلانٹس کو دو سے چھ جنوری تک عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے نوٹس میں پاک سوزوکی نے کہا کہ اسٹیٹ مزید پڑھیں
سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ سونے کی عالمی قیمت 1798 ڈالر فی اونس رہی.
سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے مطابق 10 گرام سونا 600 روپے اور تولہ 700 روپے مہنگا ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 52 ہزار 778 روپے، جبکہ فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ آج مزید پڑھیں
پاکستان سے دو ارب ڈالر ماہانہ افغانستان جارہے ہیں، ملک بوستان ‘تجویز دی ہے کہ افغانستان کے ساتھ نقد تجارت ختم کرکے مقامی کرنسی میں ایل سی کے ذریعے تجارت کی جائے۔’
ایکس چینج کمپنیز آف پاکستان (ای کیپ) کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں معاشی بحران کی سب سے بڑی وجہ سیاسی عدم استحکام اور ڈالر ہے، ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے سٹے باز پچھتائیں گے۔ انہوں نے سرمایہ کاروں اور ایکسپورٹرز سے اپیل کی کہ وہ ڈالر کی مزید پڑھیں
یاماہا، ہنڈ ااور سوزوکی سب کی سب مہنگی
ہنڈا ، سوزوکی اور یاماہا سب کی سب موٹر سائیکلوں کی قیمت سال 2022 میں آسمان پر جا پہنچی۔ مہنگائی نے جہاں ہر شعبہ زندگی کو متاثر کیا وہیں عوام کی سستی سواری سمجھی جانے والی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافہ ہوتا رہا۔ یہ سستی سواری بھی اب عوام کی پہنچ سے مزید پڑھیں
موبائل فون سم کی تصدیق کا نیا طریقۂ کار متعارف کرادیا گیا ایم بی وی ایس کے آںے کے بعد اب سیلولر موبائل آپریٹرز کسی بھی صارف کو سم بیچتے وقت اس کی تصدیق صرف انگوٹھے سے نہیں کرسکیں گے، پی ٹی اے
ملک میں موبائل فون سم کی تصدیق کا نیا طریقۂ کار متعارف کرادیا گیا ہے۔ نئے طریقے کے آںے کے بعد اب سیلولر موبائل آپریٹرز کسی بھی صارف کو سم بیچتے وقت اس کی تصدیق صرف انگوٹھے سے نہیں کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹیلی کام انڈسٹری نے موبائل فون کی سم کی مزید پڑھیں
ہفتے کے آخری روز سونا مہنگا ہوگیا فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے
پاکستان میں ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 172 روپے اضافے سے ایک لاکھ مزید پڑھیں
پاکستانی سٹے بازوں نے سونے کی مارکیٹوں کو جھنجھوڑ دیا سونے کے تاجروں نے قیمتوں میں بے قابو اضافے کی وجوہات بتا دیں
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) نے ملک میں سونے کی حد سے زیادہ بڑھتی قیموں کا ذمہ دار سٹے بازوں کو قرار دیا ہے، اور اسی وجہ سے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے بدھ کو سونے کے نرخ ہی جاری مزید پڑھیں
ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا فی تولہ سونا ایک لاکھ 64 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے
پاکستان میں سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے مزید مہنگا ہوکر فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 64 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر مزید پڑھیں
روس پاکستان کو دنیا سے 10 فیصد کم نرخوں پر گیس دے گا، وزیرمملکت مصدق ملک نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ ان کا دورہ روس توقع سے زیادہ کامیاب رہا۔
وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس پاکستان کو دنیا سے دس فیصد کم نرخ پر خام تیل کے علاوہ رعایتی نرخوں پر ڈیزل اور پیٹرول بھی دے گا۔ مصدق ملک نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ ان کا دورہ روس توقع سے زیادہ کامیاب رہا۔ مصدق ملک کے مطابق روس مزید پڑھیں
Recent Comments