آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی اگلی قسط پر مذاکرات میں تاخیر کے سبب پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو مندی کا شکار رہی۔ ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس 750 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا اور مارکیٹ 39 ہزار پوائنٹ تک جا پہنچی۔ تاہم مارکیٹ بند ہونے سے قبل جزوی بحالی سے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے پلاسٹک کے تھیلوں میں گیس فراہمی کا نوٹس لےلیا انتظامیہ کو مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے ضلع کَرک میں پلاسٹک کے تھیلوں کے ذریعے گیس لے جانے کے حوالے سے آج نیوز کی رپورٹ پر ایکشن لے لیا گیا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے نوٹس لیتے ہوئے 4 بجے تک انتظامیہ سے مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ واقعہ کے حوالے سے تمام بنیادی نکات مزید پڑھیں
مرغی کے گوشت، انڈوں کی قیمت میں اضافہ پریشان حال عوام ریلیف کی منتظر
اسلام آباد میں آلو پیاز کے بعد مرغی کے گوشت اورانڈوں کی قیمت میں بھی ایک ہفتے میں 25 روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے کے دوران مرغی کا گوشت 25 روپے فی کلو جبکہ انڈے 20 روپے سے زائد فی درجن اضافہ ہوا ہے۔ قیمتوں کو لیکر خریداروں سے تکرارکے باعث پریشان تاجروں مزید پڑھیں
روس کا تیل کی قیمت محدود کرنیوالے ممالک کو فروخت بند کرنے کا اعلان مغربی ممالک نے روسی تیل کو60 ڈالرفی بیرل تک محدود کردیا تھا
روس نے تیل کی قیمت محدود کرنے والے ممالک کو فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا جس کا حکم نامہ روسی صدر کی جانب سے جاری ہوگیا ہے۔ حکم نامہ کے مطابق ان ممالک اور کمپنیوں کو تیل کی فروخت پر پابندی عائد کی گئی ہے، جو یوکرین پر روس کے حملے کے جواب میں مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک کا پاکستان میں 8 ماہ سے امپورٹ پر عائد سخت ترین پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ نئے سرکلر کے مطابق درآمدات پر عائد پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مرکزی بینک نے مئی اور جولائی میں جاری کئے گئے سرکلرز واپس لے لئے ہیں
اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں 8 ماہ سے امپورٹ عائد سخت ترین پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک نے نیا سرکلر جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق درآمدات پر عائد پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مرکزی بینک نے مئی اور جولائی میں جاری کئے گئے مزید پڑھیں
ملک میں دو ہفتوں میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا ڈیرہ اسماعیل خان میں دریافت ہونے والے ذخائر سے ابتدائی طور پر یومیہ 39.12 ملین ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل اور 1840 بیرل تیل حاصل ہوگا
ملک میں ایک ہفتے میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔وزارت پٹرولیم کے مطابق ابتدائی طور پر یومیہ 39.12 ملین ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی۔یومیہ 1840 بیرل تیل بھی حاصل ہوگا۔19دسمبر 2022 کو سندھ کے ضلع سا نگھڑ مزید پڑھیں
ایران کا پاکستان کو طویل مدت کے لیے گیس فراہم کرنے سے متعلق بڑا اعلان ٰافغانستان اور پاکستان کو وسطی ایشیا یا ایران کے ذریعے قدرتی گیس سپلائی دے سکتے ہیں۔نائب صدر الیگزینڈر نوواک
روس کے نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس سپلائی کر سکتے ہیں۔گیس کی قلت کے باعث یورپی مارکیٹ اہم ہو گئی۔یامل یورپ گیس پایپ لائن کے ذریعے گیس فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔رواں سال کے اختتام تک یورپ کو سپلائی 21 مزید پڑھیں
روس سے تیل خریدنے کا معاملہ،بلاول بھٹو کے بیان کے بعد دفترخارجہ سے تفصیلات شیئر کر دی گئیں پاکستان میں 3 ریفائنریز روسی خام تیل کو صاف کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،وزارت پیٹرولیم نے دفتر خارجہ کو آگاہ کیا
وزارت پیٹرولم نے روس سے تیل اور گیس خریدنے کے حوالے سے دفتر خارجہ کے ساتھ تفصیلات شیئر کر دیں،وزارت پیٹرولیم نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بیان کے بعد تفصیلات سے آگاہ کیا۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 3 ریفائنریز روسی خام تیل کو صاف مزید پڑھیں
کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی مزید سستی کردی فیصلے سے صارفین کو 10 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا۔
نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کیلئےنومبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، فیصلے سے مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر مزید کھونے لگا
ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل آج بھی جاری ہے، جس کے بعد پاکستانی روپیہ اپنی قدر مزید کھونے لگا۔ انٹربینک میں کاروبار کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں 18پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی کا لین دین 226روپے میں کیا گیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مزید پڑھیں
Recent Comments