ہفتے میں 3 دن گھر سے کام، اتوار کو گاڑیاں نہ چلائی جائیں، ایندھن کے کم استعمال کیلئے تجاویز پیش

پاکستان بزنس کونسل نے ایندھن کے کم استعمال کیلئے حکومت اہم تجاویز پیش کر دی ہیں۔ اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان بزنس کونسل نے تجویز دی ہے کہ پاکستان کو انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے 10 نکات پر عمل کرنا چاہیے۔ اعلامیے کے مطابق تجویز دی گئی ہے کہ جہاں ممکن ہو وہاں مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر

کراچی  ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 100 روپے ہو گئی مزید پڑھیں

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے تین تجاویز تیار عالمی منڈیوں کے تناسب سے صارفین کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹرریلیف دینے کی تجویز،مالی حالات کے باعث قیمتیں برقرار رکھنے کی بھی تجویز

 آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے تین تجاویز تیار کر لی گئیں۔گذشتہ 14 روز میں عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ رہا۔ڈیزل پر لیوی 50 روپے فی لیٹر بڑھانے کی تجویز تیار کی گئی ہے۔عالمی منڈیوں کے تناسب سے صارفین کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے مزید پڑھیں

سعودی عرب سے تین ارب ڈالر کے حصول کیلئے بات چیت جاری ہے،عائشہ غوث پاشا آئی ایم ایف حکام سے رابطے میں ہے،پاکستان بیرونی ادائیگیوں کی ذمہ داری پوری کرے گا،وزیر مملکت برائے خزانہ

 وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں۔سعودی عرب سے تین ارب ڈالر کے حصول کیلئے بات چیت جاری ہے،جبکہ چین سے بھی تین ارب ڈالر کیلئے بات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

موبائل فون کمپنیوں کی بنکنگ سروسز‘صارفین کے حقوق پامال‘ریگولیٹراتھارٹیزخاموش تماشائی جازکیش سمیت دیگر موبائل فون کمپنیاں کسٹمرزکے پیسے سات سے آٹھ دن استعمال کرکے انہیں واپس کرتی ہیں ‘ریگولیٹ اتھارٹی علم ہوتے ہوئے بھی کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کررہی ہیں.رپورٹ

  موبائل فون کمپنیوں کی بنکنگ سروسزاستعمال کرنے والے صارفین نے اسٹیٹ بنک‘بنکنگ محتسب اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صارفین کو موبائل فون کمپنیوں کے مظالم سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کریں. صارفین کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے ارسال کی جانے والی رقوم کئی کئی دن تاخیرسے موصول مزید پڑھیں

روس سے تیل اور ایل این جی خریدنے کے حوالے سے اہم پیش رفت دونوں ممالک کے وزارت توانائی حکام کے درمیان آن لائن اجلاس،روسی وزیر توانائی 19جنوری کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے،دورے کے دوران تیل کی خریداری سے متعلق امور زیر غور آئیں گے

  روس سے تیل اور ایل این جی خریدنے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان اور روس کے وزارت توانائی کے حکام کے درمیان آن لائن اجلاس ہوا۔اجلاس میں روس سے تیل کی خریداری کے امور پر بات چیت کی گئی۔روسی تیل خریدنے کے سلسلے میں شپنگ، انشورنس کے معاملات پر بات چیت مزید پڑھیں

ڈالر کیوں مہنگا ہوا اور 2023 میں کہاں پہنچے گا کرنسی مارکیٹ کے سرکردہ رہنماؤں سے آج نیوز کی گفتگو

سال 2022 میں پاکستان میں جہاں ایک حکومت گری وہیں روپے کی قدر بھی گرتی ہی چلی گئی۔ ایک برس کے دوران روپے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی جو 28 فیصد سے زائد بنتی ہے۔ ایسا کیوں ہوا؟ سیاستدانوں سے پوچھیں تو وہ کچھ الگ ہی وجوہات بتائیں گے جس میں الزام مزید پڑھیں

شوگر ملز ایسوسی ایشن کی چینی کی ملیں بند کرنے کی دھمکی حکومت فی الفور مداخلت کر کے اس کا حل نکالے، ترجمان

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے کم از کم 10 لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مانگ لی۔ ترجمان کے مطابق شوگر انڈسٹری کے سرمایہ داروں کو منافع کے بجائے نقصان ہو رہا ہے، حکومت نے گنے کی امدادی قیمت 300 روپے فی من مقرر کی ہے جبکہ بینکوں کا مارک اپ 18 مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمتوں نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 82 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے، جبکہ10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے اضافے سے ایک مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل جائنٹ نشاط چونیاں کا آپریشن جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ اب تک ملک کی کئی بڑی کمپنیاں اپنے آپریشنز جزوی طور پر بند کرنے پر مجبور ہوچکی ہیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل جائنٹ نشاط چونیاں لمیٹڈ (این سی ایل) نے مارکیٹ کے حالات کا حوالہ دیتے ہوئے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ جنوری سے اپنے اسپنڈلز (پلانٹ) جزوی طور پر بند کر دیں گے۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں مزید پڑھیں