حکومت نے عوام کو نئے سال پر مزید مہنگائی کا تحفہ دیتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، گھی سمیت کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر نئے سال کے آغاز پر عوام کے لیے نئی مہنگائی کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
کاروبار
کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد روٹی بھی مہنگی ہوگئی عوام کے لیے اب دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا
کراچی میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمت نے دو وقت کی روٹی کا حُصول بھی چھین لیا، آٹے کی قیمت بڑھتے ہی روٹی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔ آٹے کی قیمت میں 20 روپے اضافے بعد آٹا 120 سے 140 کردیا گیا، جس کے بعد روٹی کی قیمت بھی 20 سے 25 کردی گئی۔ آٹے کا مزید پڑھیں
معیشت سے متعلق سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش ملک کے ڈیفالٹ کرنے کے بیانیہ کو دشمن کا ایجنڈا قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کی تجویز دے دی گئی
ملکی معیشت سے متعلق سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی گئی۔ سما نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گزشتہ روز ہوئے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی معیشت کے حوالے سے مشاورت کی گئی، اس دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اجلاس کو ملکی معیشت سے مزید پڑھیں
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یکم سے15جنوری تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اوگرا نے مزید پڑھیں
وزارت خزانہ نے مہنگائی کم ہونے کی پیش گوئی کردی لیکن کس بنیاد پر! دسمبر کے لیے آؤٹ لک رپورٹ جاری
وفاقی وزارت خزانہ نے جمعہ کو جاری ایک رپورٹ میں مہنگائی میں کمی کی پیشکش کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں اشیا کی قیمتوں میں کمی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا کہ کنزیومر پرائس انڈیکس کی بنیاد پر مہنگائی کا جو حساب لگایا مزید پڑھیں
پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث 500 ارب کا مالی نقصان اٹھانا پڑا انفراسٹرکچرکی تباہی کی صورت میں ادارے کو اربوں کا نقصان ہوا، ترجمان ریلویز
رواں برس پاکستان ریلویز کو صرف سیلاب کے باعث ادارے کو500 ارب روپے سے زائد مالی نقصان اٹھانا پڑا جبکہ مختلف ٹرین حادثات میں چار افراد لقمہ اجل بنے کیونکہ پیسنجر سیفٹی کے اعتبارسے خاطر خواہ بہتری نظرآئی۔ رواں سال کو پاکستان ریلوے کیلئے پیسنجرسیفٹی کے حوالے سے مثالی تو قرار نہیں دیا جاسکتا البتہ مزید پڑھیں
کِیا موٹرز کا شوروم بند، بُک کرائی گئی گاڑیوں کا کیا ہوگا جن لوگوں نے گاڑیاں بک کرائی ہوئی ہیں انہیں وہ کہاں سے ملیں گی۔
”کِیا موٹرز پاکستان“ نے بدھ کو کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع کمپنی کے زیر انتظام شوروم کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا۔ یہ شوروم 31 دسمبر 2022 کی شام تک کام کرے گا اور بندش کے فیصلے کا اطلاق یکم جنوری 2023 سے ہوگا۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ شوروم بند مزید پڑھیں
تاجر برادری کا اہم اجلاس، مارکیٹیں رات 9 جبکہ شادی ہالز 12 بجے تک کھلے رکھنے کی تجویز اگر توانائی بچانا ہی مقصود ہے تو سائن بورڈز کی بجلی بند کی جائے، تاجر رہنما
سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی، مکیش کمار کی زیرصدارت تاجر برادری کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملک میں توانائی کے بحران سے نبردآزما ہونے کے لیے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر سعید غنی نے بتایا کہ وفاق نے شادی ہال کیلئے رات 10 بجے اور مارکیٹس کیلئے رات مزید پڑھیں
ریاست عوام سے بھی غریب ، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر کمرشل بینکوں سے کم ہوگئے اسٹیٹ بینک ذخائر کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر مزید 294 ملین ڈالرز کمی کے بعد 5.82 بلین ڈالرز کی انتہائی نازک سطح پر آگئے ہیں۔ جمعرات کو جاری کئے گئے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ یہ اپریل 2014 کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر کی کم ترین سطح مزید پڑھیں
کراچی میں گیس کی قلت، ٹو ان ون گیزر کی مانگ میں اضافہ قیمت زیادہ ہے لیکن خریدنا مجبوری ہے، شہری
کراچی میں گیس کی قلت کے ساتھ ہی کراچی میں بجلی اور گیس سے چلنے والے ٹو ان ون گیزر کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس تو آتی نہیں، ٹھنڈ میں الیکٹرک گیزر سے ہی کام چلانا پڑ رہا ہے، تیس گیلن پانی کی صلاحیت کا حامل گیزر تیس سے مزید پڑھیں
Recent Comments