پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر4 نہیں، 10 ارب ڈالر ہیں، وزیرخزانہ “پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے”

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں بلکہ 10 ارب ڈالرہیں اور کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان پر واجب الادا قرض وقت پر واپس کر رہے ہیں اور ملک کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی 1.2 ارب ڈالر کی کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے، ذرائع وزارت خزانہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بینکس کو قرض لوٹا دیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔ ایمرٹس بینک کو 60 کروڑ ڈالرز جب کہ دبئی اسلامک بینک کو 42 مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کا پارہ آسمان پر پہنچ گیا مرغی، چاول، آٹا، انڈے، پیاز اور دودھ سمیت 23 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی شرح 30.60 ہوگئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 30 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئیں، جن میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 53 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ ٹوٹا چاول فی کلو 6 روپے اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 97 مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی ادارے کو سیلاب کے بعد درپیش معاشی مشکلات سے آگاہ کر دیا ہے‘آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرئے گا.شہبازشریف ادارے کی سربراہ کو بتایا ہے کہ ڈیفالت کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم اپنا وفد بھیجیں تاکہ نواں ریویو مکمل ہو سکے‘ پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے حکومتی عزم اور پاکستان کی معاشی مشکلات کی بھی وضاحت کی ہے.وزیراعظم کا ٹوئٹرپیغام

  پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کو سیلاب کے بعد درپیش معاشی مشکلات سے آگاہ کر دیا ہے اور اس کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کو ایک ٹویٹ میں بتایا کہ گذشتہ روز ان کی فون پر آئی ایم ایف مزید پڑھیں

روس سے سستے تیل کی خریداری کی تیاریاں مکمل وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا،روس خام تیل میں دنیا کے برابر یا اس سے بھی زیادہ ڈسکاؤنٹ دے گا

 سستے تیل کی خریداری کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔روس خام تیل میں دنیا کے برابر یا اس سے بھی زیادہ ڈسکاؤنٹ دے گا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی حالیہ قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے وزارت توانائی نے روس سے مزید پڑھیں

دبئی نے شراب کی فروخت پر ٹیکس ختم کردیا مذکورہ تبدیلیاں ایک سال کی آزمائشی مدت کے لیے نافذ کی گئی ہیں۔

دُبئی نے شراب پر عائد 30 فیصد ٹیکس معطل کرتے ہوئے تجارتی اور سیاحتی مراکز میں شراب خریدنے کے لیے درکار لائسنس فیس کو ختم کر دیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ اس اقدام سے سیاحوں اور غیر ملکیوں کو دبئی کی جانب راغب کرنے میں مدد ملے گی، جو دوسرے مزید پڑھیں

موٹروے پر واش روم فیس میں 50 فیصد سے زائد اضافہ مسافروں کی جانب سے این ایچ اے اور دیگر متعلقہ حکام سے پچاس فیصد سے بھی زائد اضافے پر کارروائی کا مطالبہ

 ملک بھر میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اثرات اب موٹروے پر بھی نظر آنا شروع ہو گئے۔ موٹروے پر پہلے مختلف اشیا کے من مانے ریٹ پر بیچنے کی خبریں تو سامنے آتی رہتی تھیں، اب بتایا گیا ہے کہ موٹروے پر واش روم فیس میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا مزید پڑھیں

ملک میں ایک سال میں مہنگائی کی شرح میں 21.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا سال2022 میں شہری علاقوں میں مہنگائی میں 21.6 فیصد اور دیہاتوں میں 28.8 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ 7 ماہ میں مہنگائی 20 فیصد سے زیادہ رہی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ

 ملک میں ایک سال میں مہنگائی کی شرح میں 21.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک سال میں شہری علاقوں میں مہنگائی میں 21.6 فیصد اور دیہاتوں میں 28.8 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ 7 ماہ میں مہنگائی20 فیصد سے زیادہ رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ایک سال میں مہنگائی میں 21.6 فیصد مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 87 ہزار 200روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے مزید پڑھیں

آٹے کا بحران، روٹی اور نان کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ملک پھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے نئی ریٹ لسٹ جاری کر گئی، جس کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں سادہ نان 25 اور روٹی 20 روپے کی مزید پڑھیں